Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں مسافر وین اور ایمبولینس حادثے کا شکار، بچے اور خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں مسافر وین اور ایمبولینس حادثے کا شکار، بچے اور خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
30 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں بچے اور خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں آشیانہ ہاؤسنگ سکیم جی ٹی روڈ دینہ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث ہائی ایس الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 7 سالہ زین ولد جہانگیر، 57 سالہ طاہرہ زوجہ ثقلین، 27 سالہ فضیلت زوجہ جہانگیر اور 52 سالہ حسنات شاہ ولد شبیر شدید زخمی ہو گئے۔

دوسرا حادثہ بوڑا جنگل جی ٹی روڈ دینہ کے مقام پر پیش آیا جہاں مریض کو گجرات سے راولپنڈی لے کر جانے والے پرائیویٹ ایمبولینس روڈ کے ساتھ نالے میں گر گئی، حادثے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ روڈ سلپری ہونے کے باعث پیش آیا۔

ریسکیو 1122 نے چار زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر دینہ اور دو زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Syed Fakhar Abbas نے کہا:
    30 نومبر, 2024 وقت 11:41 صبح

    اللّٰہ تعالٰی تمام مسلمانوں کو اپنی امان میں رکھے آمین

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
scattered clouds
20° _ 20°
45%
2 m/s
بدھ
29 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
20 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 2 خواتین دلال سمیت گرفتار

31 جنوری, 2026

جہلم میں شاپنگ بیگز پر پابندی بے اثر، ضلع بھر میں ممنوعہ پلاسٹک بیگز کا استعمال جاری

19 اگست, 2026

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت کوڑا کرکٹ ٹیکس کی منظوری

27 جون, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم نے پنڈ دادنخان کے اسکولوں میں نہم جماعت کے ناقص نتائج پر سکول ہیڈز طلب کر لئے

22 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں