Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محرم الحرام؛ وزیر اعلیٰ پنجاب کے خصوصی مشیر ذیشان ملک کا دورہ جہلم، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محرم الحرام؛ وزیر اعلیٰ پنجاب کے خصوصی مشیر ذیشان ملک کا دورہ جہلم، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے خصوصی مشیر ذیشان ملک کا دورہ جہلم، امن کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ سے ملاقات، کنٹرول روم، جلوسوں کے روٹس کا جائزہ لیا، ضلع افسران کی بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے خصوصی مشیر ذیشان ملک نے ضلع جہلم کا دورہ کیا جہاں کمیٹی روم میں انہوں نے امن کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی اور محرم الحرام میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے تمام مسالک کے درمیان ہم آہنگی اور رواداری کے فروغ پر زور دیا جس کے بعد انہوں نے ضلعی انتظامیہ کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے خصوصی مشیر کو کنٹرول روم کی کارکردگی بارے بریفنگ دی خصوصی مشیر برائے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کنٹرول روم قائم کرنے کے اقدام کو سراہا۔

خصوصی مشیر برائے وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی اور ڈی پی او جہلم ناصر باجوہ کے ہمراہ دس محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے آغاز اور اختتام کے راستوں کا مشاہدہ کرتے ہوئے انتظامی اور سیکورٹی پلان بارے معلومات حاصل کیں۔ انہوں نے عزاداروں اور لائسنس داروں سے ملاقات کی، امام بارگاہوں کی انتظامیہ سے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات پر ردعمل معلوم کیا۔

اس موقع پر خصوصی مشیر ذیشان ملک نے کہاکہ سات سے دس محرم تک انتہائی اہمیت کے دن ہیں ان دنوں میں ہم نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لانے ہیں تاکہ عشرہ محرم کو احسن طریقے سے گزارا جا سکے۔ پنجاب حکومت اس حوالے سے انتہائی متحرک اور فعال ہے۔ فول پروف سکیورٹی پلان پر عملدرآمد شروع ہے پنجاب پولیس، رینجرز اور پاک فوج کے دستے اپنی ڈیوٹی پر موجود ہیں سول انتظامیہ بھی مکمل پر اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں کم عمر بچوں کا موٹر سائیکل چلانے کا رجحان بڑھنے لگا

17 اگست, 2024

مفت سولر سسٹم کے حصول کے لئے رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا

3 جنوری, 2025

سوہاوہ میں ڈی ایس پی ٹریفک کی کھلی کچہری، عوام کو ٹریفک مسائل کے حل کی یقین دہانی

21 اگست, 2024

نگہبان رمضان پیکج؛ ضلع جہلم میں 45 ہزار سے زائد مستحق گھرانوں کی تصدیق مکمل

4 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں