Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت، غریب محنت کش عوام لٹنے پر مجبور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت، غریب محنت کش عوام لٹنے پر مجبور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت جاری، غریب محنت کش عوام لٹنے پر مجبور ہیں۔

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے جس کی وجہ سے غریب محنت کش لٹنے پر مجبور ہیں۔ پرائس کنٹرول مجسٹریس غائب ہونے سے تندور مالکان عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں۔

حکومتی رٹ قائم نہ ہونے کی وجہ سے بااثر تندور مالکان نے کم وزن روٹی نان کی مہنگے داموں فروخت کرنی شروع کر رکھی ہے، حکومت کی طرف سے مقرر کردہ وزن اور نرخ کے احکامات کو تندور مالکان نے ہوا میں اڑا دیا۔

من مانے نرخوں اور کم وزن روٹی نان کی فروخت دھڑلے سے جاری اور انتظامیہ خوب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ روٹی کا وزن 100 گرام دینے کی بجائے 80/70 گرام روٹی نان فروخت کر رہے ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔

شہریوں نے نگران وزیر اعلی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب سے نوٹس لینے اور مقرر کردہ نرخوں کے مطابق نان ،روٹی فروخت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ہوائی فائرنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 3 ملزمان گرفتار

14 اپریل, 2025

ملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشان

21 جولائی, 2024

جہلم کے نواحی علاقہ میں کبڈی میچ، ملک صادق آف یو کے جانب سے ونر ٹیم کو 10ہزار روپے انعام

3 جون, 2024

جہلم میں نکاسی آب اور سیوریج سسٹم کی بہتری کے لیے کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

3 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں