Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میونسپل کمیٹی کی طرف سے لگائے جانیوالے ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میونسپل کمیٹی کی طرف سے لگائے جانیوالے ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف احتجاج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کی طرف سے حالیہ لگائے جانیوالے ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف پنڈدادنخان کے تمام اسٹیک ہولڈر زمتحد ہو گئے۔

ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن، چنگ چی رکشہ و لوڈر رکشہ مالکان، ٹریکٹر ٹرالی کے ذریعے مزدوری کرنیوالے مرکزی انجمن تاجران، وکلاء برادری، سول سوسائٹی کے عمائدین ریلی کی شکل میں اسسٹنٹ کمشنر اسامہ شہرون نیازی کے دفتر پہنچے، ہائی کمان سے ویڈیو لنک پر میٹنگ کے باعث پرامن مظاہرین کی اسسٹنٹ کمشنر سے بلمشافہ ملاقات نہ ہوسکی۔

ریلی کے شرکاء نے تحصیل کمپلکس پنڈدادنخان کے باہر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے مظاہرین نے کہا کہ اگر لاگو شدہ ظالمانہ ٹیکس واپس نہ لئے گئے تو قانونی چاری جوئی سمیت شٹر ڈاؤن اور روڈ بلاک کرنے کا لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔

ریلی کے شرکاء نے مزید کہا کہ ہمارا تعلق متوسط طبقے سے ہے جو بمشکل بچوں کی روٹی کما رہے ہیں، اوپر سے سینکڑوں کی تعداد میں ناجائز ٹیکسوں کی بھرمار، ہمارے چولہے ٹھنڈے کرنے کی ایک گھناؤنی سازش ہے۔ غریب سفید پوش، مزدور ، دیہاڑی دار طبقہ کی نوبت فاقہ کشیوں تک پہنچ چکی ہے ،موجودہ دور میں بچہ بچہ مقروض ہے۔

انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف،صوبائی وزیر بلدیات،چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر راولپنڈی سے مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل پنڈدادنخان میں نافذ جنگل کے قانون کے خاتمے اور رواں ماہ عائد کئے گئے ظالمانہ ٹیکسسز کو واپس لینے کے احکامات جاری کئے جائیں ،بصورت دیگر تحصیل پنڈدادنخان کے عوام مجبوراً احتجاج کا راستہ اپنانے پر مجبور ہونگے جس کی تمام تر ذمہ داری تحصیل انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
44%
4 km/h
منگل
36 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مسلم لیگ (ن) جہلم کے رہنما کرنل (ر) زاہد شیرازی کی نواز شریف سے ملاقات

29 ستمبر, 2023

پنڈدادنخان: شہید ہیڈ کانسٹیبل کی 10 ویں برسی، جہلم پولیس کے چاک و چوبند دستے کی سلامی

22 اپریل, 2026

دریائے جہلم میں 16 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

21 جون, 2025

پنڈدادنخان: دریالہ جالب میں دودھ فروشوں کی من مانیاں، مضر صحت دودھ 250 روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگا

11 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں