Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزیراعظم نے بلال اظہر کیانی کو پرائم منسٹر ڈلیوری یونٹ کا سربراہ مقرر کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزیراعظم نے بلال اظہر کیانی کو پرائم منسٹر ڈلیوری یونٹ کا سربراہ مقرر کر دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کو پرائم منسٹر ڈلیوری یونٹ (PMDU) کا سربراہ مقرر کر دیا۔ اس تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

پرائم منسٹر ڈلیوری یونٹ کا قیام حکومتی پالیسیوں پر موثر عملدرآمد، عوامی فلاحی منصوبوں کی نگرانی اور سرکاری محکموں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے عمل میں لایا گیا تھا۔ یونٹ کا مقصد نہ صرف تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر جیسے اہم شعبوں میں حکومتی ترجیحات پر عملدرآمد کی نگرانی کرنا ہے، بلکہ ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانی شہریوں کو درپیش مسائل کے بروقت حل کو بھی یقینی بنانا ہے۔

بلال اظہر کیانی کی بطور سربراہ تقرری کو حکومتی اور عوامی حلقوں میں سراہا جا رہا ہے، کیونکہ انہیں ایک فعال، اہل اور نوجوان قیادت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریوں میں بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے ادارے کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 800روپے کی ریکارڈ کمی

25 اپریل, 2024

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، پرانی گاڑی لاؤ، نئی لے جاؤ

23 اپریل, 2024

کھیلتا پنجاب گیمز؛ رجسٹریشن میں ناقص کارکردگی پر ڈسٹرکٹ اسپورٹس افسر جہلم کی سرزنش، وارننگ جاری

31 اکتوبر, 2024

ستھرا پنجاب مہم کا مقصد صفائی کے ساتھ ضلع جہلم کی عوام کو خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے، صباء سحر

31 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں