Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر کی خوبصورتی اور تزین و آرائش کے لیے بھرپور شجرکاری کا سلسلہ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر کی خوبصورتی اور تزین و آرائش کے لیے بھرپور شجرکاری کا سلسلہ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کی خوبصورتی، ماحولیاتی بہتری اور شہری فضا کو خوشگوار بنانے کے لیے بھرپور شجرکاری مہم جاری ہے۔ شہر کی تمام اہم شاہراہوں پر بیکار، غیر آباد اور گندگی سے آلودہ جگہوں کو گرین بیلٹس میں تبدیل کیا جا رہا ہے، جہاں اب خوشنما پھول اور سرسبز پودے شہر کی زینت بن چکے ہیں۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کے دوران پودا لگانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ یہ مہم نہ صرف شہر کو خوبصورت بنانے میں معاون ثابت ہو رہی ہے بلکہ درختوں کی شدید کمی کو پورا کرنے اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

محکمہ جنگلات کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں ڈپٹی کمشنر کو بتایا گیا کہ موسمِ بہار کے آغاز سے اب تک ہزاروں کی تعداد میں پودے ضلع بھر کے مختلف مقامات پر لگائے جا چکے ہیں۔ خصوصاً ان جگہوں پر توجہ دی جا رہی ہے جہاں پہلے کچرے کے ڈھیر ہوا کرتے تھے۔

ڈی سی میثم عباس نے محکمہ جنگلات کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ محض درخت لگانے کی مہم نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک صاف، سرسبز اور صحت مند پاکستان کی بنیاد ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور لگائے گئے پودوں کی نگہداشت کو اپنی مشترکہ ذمہ داری سمجھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ "پودے لگانا کافی نہیں، ان کی آبیاری اور حفاظت ہمارا فرض ہے تاکہ ہم اپنے ماحول کو بہتر بنا سکیں اور موسمی تبدیلیوں کے خطرات سے نمٹ سکیں۔”

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں موٹرسائیکل چوری کرنے والا ملزم دھر لیا گیا

27 جون, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا اقبال لائبریری کا دورہ، تجاوزات ختم کرنے اور سہولیات کی فراہمی کے احکامات

30 ستمبر, 2025

سکولوں کے غیر معمولی اوقات کار 31 جنوری تک برقرار

20 جنوری, 2024

جہلم پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت دھر لیا

22 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں