Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کے فرض شناس آفیسر کانسٹیبل محمد ارشد کینسر سے لڑتے ہوئے انتقال کر گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کے فرض شناس آفیسر کانسٹیبل محمد ارشد کینسر سے لڑتے ہوئے انتقال کر گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کے فرض شناس آفیسر کانسٹیبل محمد ارشد کینسر جیسے موذی مرض کی وجہ سے فانی دنیا سے کوچ فرما گئے، ان کی محمد ارشد تھانہ سول لائینز جہلم تعینات تھے،آپ نے محکمہ پولیس میں تقریباً 33 سال اور 8 ماہ تک خدمات سر انجام دیں،مرحوم کی نمازجنازہ گزشتہ رات پولیس لائینز جہلم میں ادا کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل محمد ارشد کینسرکے موذی مرض میں مبتلا تھے ، جو مختصر علالت کے بعد دنیاء سے رخصت ہو گئے۔ پولیس کانسٹیبل محمد ارشد کا شمار فرض شناس ، ایماندار ، نڈر اور دلیر پولیس آفیسر میں کیا جاتا تھا۔ آپ نے محکمہ پولیس میں تقریباً 33 سال اور 08 ماہ تک خدمات سر انجام دیں، آپ کی محکمانہ خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مرحوم کی نمازجنازہ پولیس لائینز جہلم میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں ایس پی انویسٹی گیشن جہلم محمد حسیب راجہ، ڈی ایس پی سٹی، ایس ایچ او سول لائینز، ایس ایچ او سٹی، ایس ایچ او منگلا کینٹ، ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں، انچارج برانچزسمیت شہر کی سماجی ، رفاعی ، فلاحی اور مذہبی تنظیموں کے عمائدین اور علاقہ مکینوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

نماز جنازہ کے بعد مرحوم پولیس آفیسر کانسٹیبل محمد ارشد کی میت پر پھول چڑھائے گئے اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی۔

اس موقع پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ مرحوم پولیس آفیسر کانسٹیبل محمد ارشد نے محکمہ پولیس میں تقریباً 33 سال 8 ماہ تک اپنی خدمات سر انجام دیں،محکمہ پولیس کانسٹیبل محمد ارشد کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گا، مرحوم پولیس آفیسر کانسٹیبل محمد ارشد ایک فرض شناس آفیسر تھے، انکی اگلی منزلوں کی آسانی کے لئے دعاگو ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
37%
2 m/s
ہفتہ
29 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 10 نومبر کو دورہ جہلم متوقع، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گی، ذرائع
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: کھیوڑہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ایک ملزم گرفتار
6 نومبر, 2026
شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ
6 نومبر, 2026
جہلم میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

25 فروری, 2024

جہلم: عالمی یومِ انسانی حقوق پر خواتین اساتذہ کے لیے آگاہی سیمینار

10 دسمبر, 2025

جہلم جیل میں قید علیمہ اور عظمیٰ خان سے ملاقات کی درخواست خارج

16 اکتوبر, 2024

جہلم شہر کی سبزی و فروٹ منڈی شہریوں کیلئے عذاب بن گئی، خریداروں کا گزرنا انتہائی مشکل ہوگیا

1 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں