Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آپریشن "بنیان مرصوص” نے بھارت کے غرور کو مٹی میں ملا دیا ہے، حاجی زاہد حسین بٹ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آپریشن "بنیان مرصوص” نے بھارت کے غرور کو مٹی میں ملا دیا ہے، حاجی زاہد حسین بٹ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حاجی زاہد حسین بٹ نے کہا کہ آپریشن "بنیان مرصوص” نے بھارت کے غرور کو مٹی میں ملا دیا ہے اور پاکستانی شاہینوں کو اعلیٰ عسکری صلاحیتوں کے ساتھ ایمان کی طاقت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی غرور اب چیخوں اور آہوں میں تبدیل ہو چکا ہے۔

افواج پاکستان کے حق میں نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی زاہد حسین بٹ نے کہا کہ پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور اس نے کفر کے ایوانوں میں زلزلہ طاری کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثالثی کی پیشکش کرنے والے ممالک کو بھارت کی جارحیت کے جواب میں ابھی کچھ وقت تک انتظار کرنا چاہیے تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے ہیں، لیکن اس کو ابھی مزید سبق سکھانے کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ وقت قریب آ چکا ہے جب سرینگر کے لال چوک اور دہلی کے لال قلعے پر سبز سفید پاکستانی پرچم لہرائیں گے۔

حاجی زاہد حسین بٹ نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ صرف دو ملکوں کی جنگ نہیں، بلکہ دو نظریوں کی جنگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اپنی آبادی کے لحاظ سے بڑا ملک سہی، مگر اس کی ایک بڑی تعداد بھی اسی کلمے پر ایمان لاتی ہے جس کی بنیاد پر پاکستان معرض وجود میں آیا۔ وہ نظریہ پاکستان کی فولادی قوت کے مقابلے میں مودی کے پاس کوئی نظریاتی طاقت نہیں رکھتے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نویں جماعت کے سالانہ امتحانات؛ ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کے امتحانی مراکز کے دورے

27 مارچ, 2024

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، دینہ کی کمسن بچی کے قتل اور زیادتی کے مجرم کی اپیل خارج، عمر قید برقرار

8 مئی, 2026

جہلم میں نجی کالج کے باہر احتجاج کرنے والے گرفتار طلباء رہا، مقدمہ خارج

17 اکتوبر, 2024

خبردار! اب مین ہول، اسٹریٹ لائٹس و دیگر تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر قید اور جرمانہ ہوگا

24 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں