Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈرائیونگ ٹیسٹ اب اے آئی گاڑی لے گی، نئی ٹیکنالوجی کے حیرت انگیز فیچرز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈرائیونگ ٹیسٹ اب اے آئی گاڑی لے گی، نئی ٹیکنالوجی کے حیرت انگیز فیچرز

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب کے مختلف اضلاع کی طرح جہلم میں بھی ڈرائیونگ لائسنس کے امتحانات میں ایک انقلابی تبدیلی متعارف کروائی جا رہی ہے۔ پہلی بار مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لیس گاڑی کے ذریعے ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا جائے گا، جس سے امتحانات میں شفافیت اور کارکردگی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جا سکے گا۔

ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی خرم ستی کے مطابق یہ جدید گاڑی اگلے چند روز میں جہلم پہنچ جائے گی اور اس کے ذریعے ڈرائیونگ ٹیسٹ کے تمام مراحل خودکار طریقے سے انجام دیے جائیں گے۔ گاڑی میں نصب جدید سافٹ ویئر ڈرائیور کی کارکردگی کا خود بخود تجزیہ کرے گا۔ مثال کے طور پر اگر امیدوار ریورس گیئر ایک سے زیادہ مرتبہ استعمال کرے گا تو سافٹ ویئر فوری طور پر اسے ناکام قرار دے کر گاڑی بند کر دے گا۔

گاڑی کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ہائی ٹیک کیمرے نصب ہوں گے جو ڈرائیونگ ٹیسٹ کے ہر پہلو کو ریکارڈ کریں گے۔ یہ کیمرے نہ صرف امیدوار کی ڈرائیونگ مہارت کو پرکھیں گے بلکہ ٹیسٹ کے دوران کسی بھی قسم کی بے قاعدگی کو بھی نوٹ کریں گے، جس سے سفارش اور کرپشن کے امکانات کا خاتمہ ہوگا۔

ماہرین کے مطابق اس جدید نظام کے نفاذ سے نہ صرف ڈرائیونگ ٹیسٹ کے معیار میں بہتری آئے گی بلکہ شہریوں کو بھی میرٹ پر لائسنس کے حصول کا اعتماد حاصل ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
scattered clouds
26° _ 26°
57%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان: تہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر

15 اپریل, 2024

جہلم میں انتہائی خطرناک ملزم رزاق عرف جاکا فوجی مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

1 مئی, 2025

میاں نواز شریف کے بغیر ملک کی ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، بیرسٹر تیمور نواز جٹ

20 اکتوبر, 2023

امت محمدیہ کی پہچان انصاف ہے، ایسا انصاف جو غیر مسلم تک بھی پہنچے۔ امیر عبدالقدیر اعوان

1 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں