Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پنجاب کا عوام دوست فیصلہ، روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کر دی گئی۔ شہری، سماجی و مزدور تنظیموں کے عمائدین کا وزیر اعلی پنجاب کوخراج تحسین، گندم کے سرکاری نرخ مقرر ہونے کے بعد روٹی اور نان کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی ہو گی۔ شہریوں نےحکومت پنجاب کے اقدام کو سراہتے ہوئے وفاقی حکومت سےبجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کامطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کی عوام کے مسائل کو بھانپتے ھوئے جہلم سمیت پنجاب بھر میں روٹی اور نان کے نئے ریٹ مقرر کر کے فوری لاگو کردیے 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے جبکہ 120 گرام نان کی قیمت 20 روپے مقرر کردی گئی۔

اضافی نرخ وصول کرنے والے نان بائیوں کے خلاف انتہائی سخت کارروائیاں کی جائیں گی جس میں نہ صرف ہزاروں روپے جرمانہ ہوگا بلکہ فوجداری مقدمات بھی درج کیے جائیں گے۔ زائد قیمت یا کم وزن روٹی فروخت کرنے والے تندور مالکان کو پابند سلاسل کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں حکومت پنجاب کی جانب سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزکو تحریری احکامات جاری کردیے گئے ہیں تاہم جہلم سمیت پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز نے وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے روٹی کی قیمت 15روپے اور نان کی قیمت 20روپے مقرر کردی ہے جس پر عملدرآمد بھی شروع ہوگیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چہلم امام حسینّ: جہلم میں فوج اور رینجرز کی خدمات طلب

7 اگست, 2024

محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحیٰ کی آمد پر دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کردیا

31 مئی, 2025

بلال اظہر کیانی کی چوہدری فرخ الطاف سے ملاقات، مشترکہ انتخابی مہم کا اعلان

17 جنوری, 2024

جہلم ریلوے اسٹیشن پر 75 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

5 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں