Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر شکیل احمد چوہدری کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کے لیے محفل کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر شکیل احمد چوہدری کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کے لیے محفل کا انعقاد

چوہدری سہیل عزیز
چوہدری سہیل عزیز
3 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایگزیکٹو ممبر و سابق صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شکیل احمد چوہدری کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیے دعوت اسلامی کے زیر انتظام فیضان مدینہ ڈھوک جمعہ میں خصوصی محفل کا انعقاد کیا گیا۔

محفل میں مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے تلاوتِ قرآنِ پاک، ذکر و اذکار اور دعا کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ایگزیکٹو ممبر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری شبیر حسین گجر اور رکن شوریٰ مولانا اسد مدنی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

شرکاء نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی جبکہ اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے صبر و استقامت کے لیے بھی دعا کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
53%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شدید گرمی، پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا

25 مئی, 2024

سوہاوہ: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ڈومیلی میں سالانہ رزلٹ کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

6 اپریل, 2025

دینہ میں جانور پر بدترین تشدد کرنے والا زمیندار گرفتار

2 مئی, 2026

200 یونٹ کے بعد بجلی کا بل دگنا، مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام کی آہیں بلند

12 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں