Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مرغی کی قیمت کو پَر لگ گئے، نرخ میں ہوشربا اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مرغی کی قیمت کو پَر لگ گئے، نرخ میں ہوشربا اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری، فی کلو گوشت 597 روپے تک پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، جس کے باعث شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

چند ہفتے قبل برائلر گوشت کی قیمت 340 روپے فی کلو تھی، تاہم گزشتہ ماہ اچانک اس میں 300 روپے تک کا اضافہ ہو کر یہ 600 روپے فی کلو تک پہنچ چکا ہے۔ اس وقت مرغی کا گوشت 597 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جا رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ شادیوں اور دیگر تقریبات کے سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی پولٹری فارمز مالکان نے زندہ برائلر کی قیمتوں میں اضافہ کر کے لوٹ مار کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ پولٹری فارم مالکان جو شادیوں کے سیزن کے پیش نظر پیداوار میں اضافہ کرتے ہیں نے اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گوشت کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کر دیا ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ برائلر گوشت کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے اور ان پر مزید بوجھ نہ پڑے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
50%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

16 فروری, 2024

کیا اب مقررہ تاریخ کے بعد جمع کرائے جانے والے بجلی کے بلوں پر جرمانہ نہیں ہوگا؟

6 اگست, 2024

جہلم میں پانچ سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کرنے والا 13 سالہ قاتل گرفتار

16 اگست, 2024

شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

25 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں