Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسلم لیگ ن نے امیدواروں کے چناؤ کیلئے غیرملکی فرم کی خدمات حاصل کر لیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسلم لیگ ن نے امیدواروں کے چناؤ کیلئے غیرملکی فرم کی خدمات حاصل کر لیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

انتخابات کیلئے کس امیدوار کو میدان میں اتارا جائے، حلقہ میں امیدوار کی مقبولیت کتنی ہے؟مسلم لیگ ن نے امیدواروں کے چنائو کیلئے غیرملکی فرم کی خدمات حاصل کر لیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق غیر ملکی فرم یونین کونسل کی سطح پر سروے کر کے لیگی قیادت کو معلومات فراہم کر رہی ہے۔

غیر ملکی فرم امیدوار کی حلقےمیں جیتنے کی صلاحیت کے بارے میں معلومات اکٹھی کر رہی ہے۔ معاملے پرن لیگ کا موقف لینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

دوسری جانب ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پارٹی امیدواروں کے ٹکٹ کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی ضلع ، حلقے میں کسی کو ابھی پارٹی ٹکٹ نہیں دیاگیا۔

پارلیمانی بورڈ کے اجلاس جاری ہیں،جب یہ عمل مکمل ہوجائے گا تو نوازشریف اور شہبازشریف منظوری دیں گے۔

منظوری کے بعد پارٹی ٹکٹ حاصل کرنےو الے امیدواروں کا باضابطہ اعلان کیاجائے گا۔ میڈیا سے گزارش ہے غیرمصدقہ اور قیاس آرائیوں پر مبنی خبریں نہ دے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ہیلتھ فلٹر کلینک بلال ٹاؤن کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا

30 جنوری, 2025

جہلم میں انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش اور کم رفتار سے شہریوں، کاروباری طبقے اور دفاتر کو شدید مشکلات

1 جون, 2025

جہلم: سبزی منڈی میں انتظامیہ کی غفلت، بولی کا نظام مفلوج، آڑھتیوں نے من مرضی کے نرخ مقرر کر لیے

27 اکتوبر, 2025

پنجاب ریونیو اتھارٹی کادائرہ کار جہلم سمیت مزید 12 اضلاع میں وسیع کرنے کا فیصلہ

11 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں