Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں درجنوں کی تعداد میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں عوام کیلئے سکیورٹی رسک بن گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں درجنوں کی تعداد میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں عوام کیلئے سکیورٹی رسک بن گئیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں درجنوں کی تعداد میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں عوام کیلئے سکیورٹی رسک بن گئیں، سب کچھ جاننے کے باوجود سول ڈیفنس اور ضلعی انتظامیہ کسی بڑے حادثے کی منتظر ، غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کے مالکان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذمہ داران سے ساز باز کرکے لمبی دیہاڑیاں لگانی شروع کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر سمیت ضلع بھر میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں والا معاملہ جوں کا توں موجود ہے جبکہ بااثر مالکان نے سول ڈیفنس کے متعلقہ ذمہ داران کے ساتھ مبینہ طور پر گٹھ جوڑ کر رکھا ہے۔

اس کی وجہ سے سول ڈیفنس کے ذمہ داران پٹرول ایجنسیوں کے مالکان کے خلاف کارروائیاں کرنے سے گریزاں ہیں جس کے باعث شہرسمیت ضلع بھر میں درجنوں سے زائد پٹرول ایجنسیاں قائم ہوچکی ہے اور اس کارروبارمیں دن بدن اضافہ ہو تا جارہاہے۔

انتہائی باوثوق زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ محکمہ سول ڈیفنس کے بعض ذمہ داران کی سرپرستی کیوجہ سے اٹک، مانسہرہ سمیت دیگر اضلاع کے رہائشی افراد نے ملحقہ اور مضافاتی علاقوں میں پٹرول ایجنسیاں قائم کرکے دیدہ دلیری کے ساتھ پٹرول کی فروخت شروع کررکھی ہے۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہناہے کہ محض چند ماہ قبل جی ٹی روڈ پر ایک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 1 درجن کے قریب افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، چند ہفتے سول ڈیفنس نے سختی کی اس کے بعد غیر قانونی دھندہ کرنے والوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے جس کی وجہ سے پٹرول ایجنسیوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہاہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ای اسٹام پیپرخریدنے کیلئے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ موبائل نمبر ضروری، شہری اور دیہی عوام شدید مشکلات کا شکار

24 ستمبر, 2025

ضلع جہلم میں گندم پیداوار مقابلہ کامیابی سے مکمل، محمد اعظم 68 من فی ایکڑ پیداوار کے ساتھ پہلے نمبر پر

26 اپریل, 2026

منگلا ڈیم مکمل بھر گیا، پانی کی سطح 1242 فٹ ریکارڈ

9 اکتوبر, 2025

ضلع جہلم کے یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی آٹے کے حصول کے لئے عوام کی لائنیں لگ گئیں

18 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں