جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے مجاہدہ آباد اولڈ جی ٹی روڈ پر برسوں سے بے کار پڑی زمین کو مثبت استعمال میں لاتے ہوئے گرین بیلٹ میں تبدیل کر کے ایک خوبصورت رنگ دے دیا۔
یہ گرین بیلٹ منصوبہ جہلم شہر کی خوبصورتی میں اہم اضافہ ثابت ہو گا۔
ڈپٹی کمشنر نے جاری کام کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا اور کام کو جلد از جلد کام مکمل کر کے مقررہ ڈیڈ لائن پر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔