Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے میٹرک کا طالب علم جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے میٹرک کا طالب علم جاں بحق

نیر اعوان
نیر اعوان
6 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقے میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے میٹرک کا طالب علم جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی علاقے جلالپور شریف میں افسوسناک واقعہ، دھریالہ جالپ کا رہائشی میٹرک کا طالب علم محمد ابرار باؤلے کتے کے کاٹنے سے جاں بحق ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق تقریباً ایک ماہ قبل مرحوم کو کتے نے کاٹا تھا، تاہم علاج معالجے کے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے اس کی حالت بگڑ گئی۔ گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے پر راولپنڈی ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا، مگر للِہ انٹرچینج کے قریب حالت مزید بگڑنے پر اسے مریم نواز ہیلتھ کلینک للِہ لایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

علاقہ مکینوں نے اس افسوسناک واقعے پر شدید دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی محکمہ صحت کی جانب سے ریبیز ویکسین کی عدم دستیابی اور عوامی سطح پر آگاہی کی کمی کے باعث اس طرح کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ صحت فوری طور پر تحصیل پنڈدادنخان اور گردونواح کے تمام مراکزِ صحت میں ریبیز ویکسین کی دستیابی یقینی بنائے تاکہ مستقبل میں کسی قیمتی جان کا ضیاع نہ ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کا لہڑی پارک کا دورہ، سیاحوں کیلئے سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

17 مئی, 2025

انکم ٹیکس ادائیگی میں تنخواہ دار طبقہ پسنے لگا

27 جولائی, 2024

پیرا شاہ غازی دمڑی والی سرکارؒ کے سالانہ عرس مبارک کا آغاز 24 فروری سے ہوگا

21 فروری, 2024

دینہ میں جعلی کرنسی کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے حاجی گینگ کے 2 کارندے گرفتار، غیر ملکی جعلی کرنسی برآمد

29 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں