Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر میں غیر قانونی اور خود ساختہ مویشی منڈیوں نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر میں غیر قانونی اور خود ساختہ مویشی منڈیوں نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں سڑکوں، گلی محلوں اور شاہراہوں کے اطراف قائم غیر قانونی اور خودساختہ مویشی منڈیوں نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔

جگہ جگہ مویشیوں کی خرید و فروخت کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو رہی ہے جبکہ شہریوں کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوجی مل گراؤنڈ میں باقاعدہ سرکاری مویشی منڈی قائم کی گئی ہے، تاہم متعدد مقامی بیوپاری سرکاری منڈی میں منتقل ہونے کے بجائے شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی مویشی منڈیاں قائم کیے ہوئے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سڑکوں کے کنارے جانور باندھنے اور خرید و فروخت کے باعث نہ صرف ٹریفک جام معمول بن چکا ہے بلکہ پیدل چلنے والوں اور دکانداروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر بھر میں قائم غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں لائی جائے اور تمام بیوپاریوں کو فوجی مل گراؤنڈ منتقل کیا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی بحال ہو اور شہریوں کو درپیش مسائل میں کمی لائی جا سکے۔

شہری حلقوں نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
12%
4 km/h
بدھ
45 °C
جمعرات
46 °C
جمعہ
43 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زلزلے کے شدید جھٹکے، پنڈدادنخان میں مکانات گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 سالہ لڑکا جاں بحق، 11 افراد زخمی
26 مئی, 2026
بجلی کے بلز پر کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ جانیے!
25 مئی, 2026
دینہ: موٹر سائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث “اکرو گینگ” کے 2 ملزمان گرفتار
25 مئی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندیاں، غیر قانونی مقیم افغان شہری گرفتار
25 مئی, 2026
عید الاضحیٰ؛ ڈپٹی کمشنر جہلم کا مویشی منڈی کا دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا
25 مئی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عید الاضحیٰ سے قبل ملاوٹ مافیا سرگرم، ناقص اور مضر صحت اشیاء کی کھلے عام فروخت، شہری حلقے سراپا احتجاج

27 مئی, 2025

سول ہسپتال جہلم میں اوورسیز فاؤنڈیشن یوکے نے 50 بیڈ بلاک کا کام شروع کر دیا

6 جنوری, 2024

جہلم میں سموگ کے ساتھ دھند کا راج، ائیر کوالٹی انڈیکس 190 سے تجاوز کرنے لگا

11 نومبر, 2024

جہلم شہرسے ملحقہ گنجان آباد علاقے آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی سوئی گیس سے محروم

28 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں