Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شفاعت کلیم خٹک نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیا، عمران ضیاء اور راجہ انجم کی مبارکباد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شفاعت کلیم خٹک نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیا، عمران ضیاء اور راجہ انجم کی مبارکباد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

فرینکفرٹ: فرینکفرٹ میں شفاعت کلیم خٹک نے قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیا جس پر حافظ میاں محمد عمران ضیاء جنجوعہ اور راجہ انجم چوہان نے انہیں مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شفاعت کلیم خٹک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی جرمنی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے اور قونصلیٹ کی خدمات کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔

شفاعت کلیم خٹک نے کمیونٹی سے ملاقات کے دوران ان کی شکایات سنیں اور فوری طور پر ان کے حل کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی اولین ترجیح پاکستانی شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا اور ان کے مسائل کا فوری حل نکالنا ہے۔

اس موقع پر کمیونٹی رہنماؤں نے شفاعت کلیم خٹک کے عزم کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں فرینکفرٹ قونصلیٹ پاکستانی شہریوں کے لیے زیادہ سہولت اور آسانیاں فراہم کرے گا۔پاکستانی کمیونٹی نے نئے قونصل جنرل کی خدمات اور عزم کو خوش آئند قرار دیا اور ان کی کامیابی کے لیے دعا کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برٹش پاکستانی سوشل سوسائٹی کی کمیونٹی بریفنگ اور عشائیہ

6 نومبر, 2023

پاکستان کے بجٹ میں غریب عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے، چوہدری محمد سرور

25 جون, 2024

سکاٹش فرسٹ منسٹر کے بہنوئی پر منشیات کے الزام میں فرد جرم عائد

15 جنوری, 2024

برمنگھم کی کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کریں گے، ایوب خان

1 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں