Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ناروے میں پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی شاندار تقریب، کمیونٹی کی بھرپور شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ناروے میں پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی شاندار تقریب، کمیونٹی کی بھرپور شرکت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اوسلو: ناروےکے دارالحکومت اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان اوسلو کے زیراہتمام یوم پاکستان بڑے جوش و خروش سے منایاگیا۔

تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے انعام الحق سیٹھی نے کیا جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض ثاقب نثار نے سر انجام دیئے۔ پرچم کشائی کی تقریب کی صبح چانسری کے احاطے میں منعقد ہوئی چارج ڈی افیئرز ڈاکٹر رابیل مصطفیٰ سومرو نے قومی ترانے کی دھن پر قومی پرچم بلند کیا۔

اس موقع پر صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے ڈاکٹر رابیل مصطفیٰ سومرو نے قومی دن کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی کو مبارکباد پیش کی اور پاکستان کے قومی دن کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالی تقریب میں تمام شعبہ ہائے زندگی کی نمائندگی کرنے والے کمیونٹی کےافراد نے شرکت کی۔

تقریب کے آخر میں انعام الحق سیٹھی پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا بھی کرائی۔

تقریب میں سفارتخانہ پاکستان کے افسران اور ملازمیں کے علاوہ اوسلو میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے عہدے داران اور رہنماؤں نے شرکت کی جن میں پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال پوٹھوہار ویلفیئر سوسائٹی کے نائب صدر عقیل قادر انفارمیشن سیکرٹری پوٹھوہار سوسائٹی چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں چوہدری وسیم شہزاد ریسورس سینٹر فار نارویجن پاکستانی وومن تنظیم کی صدر مینا جی، مسلم لیگ (ن)کے چیف آرگنائزر خالدنذیر بٹ شیخ طارق محمود سینئر سیاستدان چوہدری خالد محمود راجہ عاشق حسین پاک ناروے فورم کےصدر مہر محمد عباس آف میمن چک محمد شکیل راجہ غالب پیپلزپارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز محمد رفیق اور دیگر شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
2 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے ون ونڈ آپریشن شروع کیا جائے گا، بیرسٹر امجد ملک

16 جنوری, 2025

نسلی امتیاز یا قابلیت میں کمی۔۔۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد شہریوں میں بڑھتی بے روزگاری کی وجہ کیا؟

10 اکتوبر, 2023

برطانوی حکومت سے پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کا معاملہ اٹھایا ہے، اسحٰق ڈار

7 ستمبر, 2024

سعودی عرب نے100 پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کردیا، وجہ کیا تھی ؟

22 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں