Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش کا آغاز، اسٹورز بند، سامان کی منتقلی شروع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش کا آغاز، اسٹورز بند، سامان کی منتقلی شروع

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرتے ہوئے جہلم سمیت ملک بھر میں اسٹورز کو مرحلہ وار بند کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اسٹورز میں موجود اشیائے خوردونوش کو ویئر ہاؤسز میں منتقل کیا جا رہا ہے، جہاں سے ان سامان کو واپس کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو 10 جولائی سے مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا جبکہ ادارے میں کام کرنے والے ملازمین کو رضا کارانہ علیحدگی (VSS) پیکج کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔ ادارے کی بندش کے بعد اسٹورز میں موجود ریکس، فرنیچر، آئی ٹی آلات اور دیگر اثاثہ جات کی شفاف نیلامی کی جائے گی۔

مزید یہ کہ کرائے پر حاصل کیے گئے اسٹورز کو یکم اگست 2025 سے قبل خالی کرنے کے باضابطہ نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے اسٹورز اور دفاتر سے متعلق تمام اشیاء کو اکٹھا کرکے متعلقہ دفاتر میں جمع کرایا جا رہا ہے۔

یہ اقدام مہنگائی کے مارے عوام کے لیے باعث تشویش قرار دیا جا رہا ہے، کیونکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر حکومت کی طرف سے سبسڈی کے تحت سستی اشیائے ضروریہ فراہم کی جاتی تھیں۔ عوامی و سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت متبادل نظام فوری طور پر متعارف کروائے تاکہ کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف کا سلسلہ جاری رکھا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

محکمہ ماحولیات نے بھٹہ خشت مالکان اور صنعتی یونٹس کے مالکان کو ماحول آلودہ کرنے کی کھلی چھٹی دےدی

3 جولائی, 2024

عیدالاضحیٰ؛ محکمہ لائیو اسٹاک نے ضلع جہلم کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کر دیں

10 جون, 2024

انجینئر محمد علی مرزا کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

5 دسمبر, 2025

غلطی سے سرحد پارجانےوالا نوجوان کئی سال بھارت میں قید کاٹ کر وطن واپس پہنچ گیا

12 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں