Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جلیل عباس جیلانی کو مشیر خارجہ برقرار رکھا جائے، اوورسیز کمیونٹی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جلیل عباس جیلانی کو مشیر خارجہ برقرار رکھا جائے، اوورسیز کمیونٹی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کوونٹری: پاکستان کی نگران حکومت کے دور میں مسئلہ کشمیر کو بہتر انداز میں اجاگر کیا گیا، کشمیری قیادت سے بات چیت اور پالیسی بنائی گئی اور بھارت کو دوٹوک ٹوک الفاظ میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے تنبیہ کی گئی جس کا سہرا جلیل عباس جیلانی کو جاتا ہے۔

انہوں نے مختصر اور تھوڑے عرصہ میں پاکستان کا نام اور مقام بلند کیا جی ایس پی پلس کے حصول کے لیے اپنے تجربہ سے کام کیا ممبران ای یو پارلیمنٹ کو قائل کیا۔

کشمیری قیادت کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے متحد کیا ان کاؤشوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اورسیز پاکستانیوں اور کشمیریوں نے پاکستان کے ارباب اختیار اور بالخوص نئی وجود میں آنے والی مستقبل کی حکومت سے اپیل کی ہے کہ مسئلہ کشمیر اور پاکستان کے وسیع تو مفاد میں جلیل عباس جیلانی کو مشیر خارجہ برقرار رکھا جائےتاکہ مثبت پالیسیوں کا سلسلہ جاری رہے۔

اوورسیز نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف زرداری سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ جلیل عباس جیلانی کوایک بار پھر مشیر بنانے کی سفارش کریں جس سے پاکستان مستحکم ہو گا اور مسئلہ کشمیر سمیت دیگر دوسرے معاملات بہتر کرنے میں مدد ملے گی ۔

معروف تھینک ٹینکس غلام دستگیر ہیپی نے کہا کہ ایم کیو ایم کی کامیابی پاکستان میں ترقی کا ایک نیا جھونکا ہے ڈاکٹر فاروق ستار کو وزیر اورسیز بنایا جائےاور مصطفی کمال کی صلاحیتوں سے بھی فائدہ اٹھا کر ملک کو ترقی کی طرف گامزن کیا جا سکتا ہے ڈاکٹر فاروق ستار نے اورسیز وزارت میں مثبت تبدیلیاں کیں تھیں جس سے اورسیز مستفید ہوں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر چودھری خالد حسین کی طرف سے افطار ڈنر ، قونصل جنرل حسین محمد مہمان خصوصی تھے

2 اپریل, 2024

اوورسیز پاکستانی اور کشمیری سرمایہ، ان کیلئے دعا گو رہتے ہیں، راجہ پرویز اشرف

2 اکتوبر, 2023

بیرون ملک جائیدادیں خریدنے والوں کیلئے دبئی قدرتی طور پر سب سے بہترین آپشن

5 اکتوبر, 2023

جیل میں قید منشیات کے ڈیلر کو اپنے اثاثے حوالے کرنے کا حکم

30 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں