Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صحافتی فرائض کی صحیح معنوں میں انجام دہی پیشہ پیغمبری سے کم نہیں؛ مہر محمد الیاس، الیاس صادق وٹو
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صحافتی فرائض کی صحیح معنوں میں انجام دہی پیشہ پیغمبری سے کم نہیں؛ مہر محمد الیاس، الیاس صادق وٹو

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: صحافتی فرائض کی صحیح معنوں میں انجام دہی پیشہ پیغمبری سے کم نہیں، یہ ملک کا چوتھا ستون اور معاشرے کی برائیوں کے خاتمے کے لیے آنکھ اور کان کا درجہ رکھتا ہے۔ کو شش کی جائے کہ صحافت برائے تنقید سے گریز کر کے صحافت برائے اصلاح پر غور کیا جائے۔

ان خیالات کا اظہار جہلم پریس کلب کے صدر مہر محمد الیاس اور جنرل سیکرٹری الیاس صادق وٹو نے الیکٹرانک میڈیا کے وفد سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ رب کا ئنات نے تخلیق میں سب سے پہلے قلم کو بنایا اور اس میں بہت طاقت رکھی، صحافیوں کے پاس قلم اور کیمرے کا ہونا ایک بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس قلم اورکیمرے کی حرمت کا تقدس رکھنا آج کے دور میں انتہائی مشکل کام ہے، صحافی اپنی اس طاقت سے غلط اور صحیح کی پہچان رکھتے ہوئے ظالم کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں، بہت سے ادارے اپنے ملک و قوم کے لیے کام کر رہے ہیں لیکن صحافت ایک ایسا شعبہ ہے جو معاشرے کی ہر اچھائی اور برائی ہمیں د کھا تا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب کا فرض ہے کہ ہم اپنے پیشے کو ایمانداری اور دیانتداری سے انجام دیں کیونکہ سب سے پہلے پاکستان۔

اس موقع پر الیکٹرانک میڈیا کے صدر چوہدری عابد محمود جنرل سیکرٹری غلام قادر مخلص ،چیئرمین عامر کیانی ،سید ناصر محمود ،چوہدری تصور حسین ،راجہ شہریار علی ،چوہدری دانیال عابد ،عبدالباسط مجاہد شیخ عتیق الرحمان ،ڈیجیٹل میڈیا کے صدر انیس الرحمان بٹ ،جنرل سیکرٹری ادریس ،مرزا فاران بیگ ،راجہ عمیر احمد ،چوہدری عامر غفور طارق مجید کھوکھر عبدالرحمان قادری سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی فوری کارروائی، گمشدہ بچی کو 15 منٹ میں تلاش کر کے لواحقین سے ملا دیا

5 اپریل, 2026

اساتذہ کے لئے خوشخبری،بڑی پابندی اٹھا لی گئی

7 مارچ, 2025

آئیسکو نے صارفین کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا رویہ اپنا لیا، کمرشل بلوں میں نیا اضافہ متعارف کرا دیا

29 ستمبر, 2024

پنجاب بھر کی طرح ضلع جہلم میں بھی BISP نشوونما مہم کا آغاز

5 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں