Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بھاری پتھر اٹھانے کا دلچسپ کھیل آج بھی زندہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بھاری پتھر اٹھانے کا دلچسپ کھیل آج بھی زندہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں بھاری پتھر اٹھانے کا دلچسپ کھیل آج بھی زندہ ہے.

خطہ پوٹھوہار میں جسمانی طاقت سے منسلک کھیل ہمیشہ سے ہی بہت اہمیت کے حامل رہے ہیں۔ کشتی ہو یاکبڈی پوٹھوہار کے شہ زور ہمیشہ تاریخ کی کتاب کے صفحہ اول پر اپنی جگہ بناتے آئے ہیں۔

صحت مند سرگرمیاں نوجوانوں کو منشیات اور فضول کاموں سے روکنے کا بہترین ذریعہ بھی ہیں۔ سٹون لفٹنگ یا مگدر اٹھانا بھی ایک ایسا ہی کھیل ہے جس میں مہارت کے ساتھ ساتھ طاقت بھی چاہیے ہوتی ہے۔

جہلم کے نواحی علاقے کونتریلہ میں سالانہ بگدر میلے کا انعقاد کیا گیا۔ میلے میں پہلوانوں نے بھاری پتھر اٹھا کر اپنے بازووں کادم دکھا یا اور شائقین سے خوب داد سمیٹی۔ رپورٹ کے مطابق جنید پہلوان نے سب سے زیادہ وزنی پتھر اٹھا کر میلہ اپنے نام کر لیا۔ یہ مقابلہ چار کیٹیگریز پر مشتمل تھا۔

میلے کے اختام پر نمائیاں پوزیشن حاصل کرنے والے پہلوانوں کو نقد انعامات اور ٹرافیوں سے نوازا گیا۔

میلے میں موجود شائقین نے کہا کہ اس طرح کے میلے اب خال خال ہوتے ہیں، خوشی کی بات ہے کہ یہ قدیم کھیل ابھی بھی جہلم میں زندہ ہے۔ اگر حکومتی سرپرستی حاصل ہو تو اس کھیل میں ہمارے نوجوان بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
light rain
33° _ 33°
55%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی کارروائی، اے سی چوری کرنے والا چور گرفتار

13 ستمبر, 2025

جہلم میں شوہر کا بھائیوں کے ساتھ مل کر بیوی پر بدترین تشدد، ملزم گرفتار

4 مئی, 2025

ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں فری میڈیکل کیمپ، 160 قیدیوں کا طبی معائنہ، مفت ادویات فراہم کی گئیں

4 جون, 2026

اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کا نگہبان رمضان بازار کا دورہ، انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

15 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں