Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان اور ہنگری کے تعلقات 60 سالہ دوستی اور تعاون کی مضبوط مثال ہیں، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان اور ہنگری کے تعلقات 60 سالہ دوستی اور تعاون کی مضبوط مثال ہیں، بلال اظہر کیانی

نعیم اختر بھٹی
نعیم اختر بھٹی
24 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

وزیرِ مملکت برائے ریلوے و خزانہ بلال اظہر کیانی نے پاکستان اور ہنگری کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 سال مکمل ہونے پر دونوں ممالک کی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔

ہنگری کے سفارت خانے میں اس موقع پر ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے حکام، سفارتکاروں اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی نے شرکاء کے ہمراہ یادگاری کیک کاٹا اور تقریب سے خطاب کیا۔

اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ہنگری کے درمیان معیشت، تجارت، تعلیم، توانائی، ریلوے اور ثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک امن، ترقی اور خوشحالی کے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔

بلال اظہر کیانی نے ہنگری کے اسٹیپینڈیم ہنگیریکم اسکالرشپ پروگرام کو بھی سراہا، جس کے تحت پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کے مواقع حاصل کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہنگری کے تجربات سے سیکھ کر اپنے انفراسٹرکچر اور ریلوے نظام کو مزید جدید بنانے کا خواہاں ہے۔

انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ آئندہ برسوں میں دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور باہمی تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان پولیس کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، آلہ قتل برآمد

12 ستمبر, 2025

پنجاب میں ایک لاکھ نوجوانوں کی تربیت اور روزگار کے حصول کا ہدف مقرر

14 مارچ, 2025

غیر قانونی سرحد پار کرنا جرم ہے، بیرون ملک جانے کیلئے ہمیشہ قانونی راستہ اختیار کریں، تحسین اللہ

6 مارچ, 2024

جہلم میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور پولیس سے بدتمیزی پر خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

1 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں