Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امید ہے نوتعینات ڈپٹی کمشنر اور ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے، ملک صادق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امید ہے نوتعینات ڈپٹی کمشنر اور ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے، ملک صادق

شاہنواز احمد
شاہنواز احمد
13 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: روڈ سیفٹی کے ایکسپرٹ ملک محمد صادق آف یو کے نے ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس اور ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع کو جہلم تعینات ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ میثم عباس بطور ڈپٹی کمشنر جہلم جہلم کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے اور ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

ملک محمد صادق نے کہا کہ میں بہت جلد پاکستان آرہا ہوں اور ٹریفک سائن لے کر آؤں گا اور ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے پہلے بھی کام کیا تھا اور یہ کام جاری رکھوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ جہلم کو خوبصورت بنانے کے لیے پہلے بھی میں نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا اور اپنی پاکٹ سے خرچ کیا اور آئندہ بھی اسی طرح عوام کے کام کرتا رہوں گا۔ تجاوزات کے خاتمے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم کو چاہیے کہ وہ اس کے خلاف بھرپور ایکشن لیں اور بالخصوص جو ڈپٹی ٹریفک ہیں کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف ایکشن لیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گندم کی کٹائی؛ ملک کے طول و عرض سے مختلف زبانیں بولنے والے سینکڑوں افراد جہلم پہنچ گئے

28 اپریل, 2024

جہلم شہر کے حسن کو تجاوزات مافیا کی نظر کھا گئی

13 اکتوبر, 2024

جمخانہ کلب کی تعمیر میں انتہائی تیزی سے کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

1 مارچ, 2024

جہلم: بلند و بالا عمارتوں میں فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی، 2 ریسٹورنٹس سیل

31 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں