Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جمخانہ کلب کی تعمیر میں انتہائی تیزی سے کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جمخانہ کلب کی تعمیر میں انتہائی تیزی سے کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جمخانہ کلب میں سہولیات کو مزید بہتر بنانے اور شہریوں کو ایک بہترین تفریح گاہ بنانے کے لیے کوششوں کی ضرورت ہے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے جمخانہ کلب کے بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں جمخانہ کلب کے لئے بجلی گیس کے نئے کنکشن اور دیگر مالیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم کو بتایا گیا کہ اب تک چار سو کے قریب ممبرشپ ہو چکی ہے جبکہ جمخانہ کلب کے اندر سپورٹس ارینا، ہوٹل، جم کلب، آؤٹ ڈور ڈنر وغیرہ کی سہولیات مکمل طور پر شروع کی جا چکی ہیں۔

سمیع اللہ فاروق نے بورڈ آف گورنرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمخانہ کلب کی تعمیر میں انتہائی تیزی سے کام جاری ہے بہت جلد جمخانہ کے باقی ماندہ کام کو بھی مکمل کر کے اسٹیٹ آف دی آرٹ جمخانہ ضلع جہلم کے شہریوں کے لیے اوپن ہو جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں پنجاب لائیو سٹاک کارڈ سکیم کی رجسٹریشن جاری

12 نومبر, 2024

جہلم: چوٹالہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو دھر لیا

25 ستمبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا بنیادی مرکز صحت سنگھوئی اور یونین کونسل سنگھوئی دفتر کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

15 اکتوبر, 2024

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، مگر پاکستان میں پٹرولیم قیمتیں برقرار، شہری مایوس

27 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں