Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب حکومت کا 14 ہزار سرکاری اسکول آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب حکومت کا 14 ہزار سرکاری اسکول آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنجاب حکومت نے 14 ہزار سرکاری اسکولز آؤٹ سورس کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا وہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے پہلے لوگوں کی تکلیف خود معلوم کرتی ہیں، لوگون کے مسائل حل کرنے کے لیے اسکیمز اور پراجیکٹ لارہے ہیں، صوبے میں 5800 اسکولز آؤٹ سورس کررہے ہیں۔

مافیا اسکولوں کے بارے میں غلط باتیں پھیلا رہی ہیں

مریم نواز شریف نے کہا ک مافیا اسکولوں کے بارے میں غلط باتیں پھیلا رہے ہیں کہ اسکولز ٹھیکیداروں کو چلے گئے ہیں، میں نے ایک اسکول کے باہر لکھے ہوئے خود دیکھا کہ ٹھیکیداروں کو اسکولز چلے گئے ہیں۔

مافیاز سے مرعوب نہیں ہوں گی

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مافیاز کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ یہ نہیں ہونے دیں گے، میں واضح طور پر کہنا چاہتی ہوں کہ میں نہیں ہونے دیں گے کہنے والوں سے مرعوب نہیں ہوں گی، میں نے جو ٹھیک سمجھا وہ کیا، ٹھیک بھی یہی ہے کہ مسائل کا حل پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم پہلے مرحلے میں 5 ہزار 800 اسکولز آؤٹ سورس کررہے ہیں، 14ہزار اسکولز آؤٹ سورس کیے جائیں گے، ان اسکولوں کے اوپر مکمل مانیٹرنگ پنجاب حکومت کی ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کو اس بات کی خوشی ہے کہ جب ہم نے اسکولز کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا تو بہت کامیاب چینز نے اپلائی کیا، این جی اوز اخوت اور مسلم ہینڈز نے بڑی تعداد میں اسکولز لیے ہیں، امجد ثاقب کو کون نہیں جانتا، وہ اپنے تجربے سے اسکولز کو بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ اسکولز کے بچوں کو سہولیات بھی دیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کے فرض شناس آفیسر کانسٹیبل محمد ارشد کینسر سے لڑتے ہوئے انتقال کر گئے

10 دسمبر, 2023

عید الاضحیٰ؛ جہلم میں فوجی مل گراؤنڈ میں عارضی مویشی منڈی قائم

31 مئی, 2025

پنڈدادنخان: ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے راج بخش ٹرسٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں جہلم پولیس کی موک ایکسرسائز

18 دسمبر, 2025

جہلم میں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو ٹرک نے کچل دیا، شوہر جاں بحق، خاتون شدید زخمی

10 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں