Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فاقہ کرنا متعدد بیماریوں کے خلاف مفید قرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فاقہ کرنا متعدد بیماریوں کے خلاف مفید قرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کیمبرج: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ فاقہ کرنا ممکنہ طور پر الزائمرز سے بچنے میں مدد دے سکتا ہے۔

کیمبرج یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کے مطابق تازہ ترین تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ فاقے کرنے سے جسم کے اندر ہونے والی سوزش کو کم کیا جاسکتا ہے۔

سوزش جسم کا کسی انفیکشن یا چوٹ کے خلاف ایک  قدرتی عمل ہوتا ہے۔ تاہم، دائمی سوزش کی کیفیت (ایسی کیفیت جب جسم بغیر کسی وجہ کہ سوزش کرنے والے خلیوں کو خارج کرتا ہے) الزائمرز، پارکنسنز اور ٹائپ 2 ذیا بیطس جیسی بیماریوں سے تعلق رکھتی ہے۔

جرنل سیل رپورٹس میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں کیمبرج کے ماہرین نے تقریبا دو درجن ایسے افراد کا معائنہ کیا جنہوں نے 24 گھنٹوں تک صرف پانی پیا تھا۔

رضا کاروں نے صبح آٹھ بجے سے پہلے 500 کیلوری کا ناشتہ کیا اور پھر 24 گھنٹوں تک فاقے پر رہے اور اس دوران انہیں صرف پانی پینے کی اجازت تھی جس کے بعد ان کو اگلے دن 500 کیلوری کا ناشتہ دیا گیا۔

ان افراد کے فاقے سے قبل، 24 گھنٹے کے دورانیے کے اختتام اور پھر اگلے دن ناشتہ کھانے کے بعد خون کے نمونے لیے گئے۔

نتائج میں دیکھا گیا کہ ایک روز ایریکیڈونک ایسڈ نامی لِیپِڈ (جن میں توانائی ذخیرہ ہوتی ہے اور یہ خلیوں کے درمیان معلومات کا تبادلہ کرتا ہے) میں تیزی سے اضافہ ہوا تھا۔البتہ، جیسے ہی ان افراد نے دوبارہ کھانا کھایا ایریکیڈونک ایسڈ کی سطح میں کمی دیکھی گئی۔

آزمائشوں میں ایریکیڈونک ایسڈ کی زیادہ مقدار سوزش کرنے والے این آیل آر پی 3 خلیوں کی سرگرمی کو کم کرتی ہوئی پائی گئی۔ یہ خلیے الزائمرز اور پارکنسنز بیماری کے بڑا گہرا تعلق رکھتے ہیں۔ اور اس صورت میں فاقہ  جسم میں سوزش کو کم کرتا ہوا پایا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
41%
2 km/h
پیر
30 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امریکی نوجوانوں کا ذہنی تناؤ اور ملکی معیشت پر اس کے اثرات

19 جنوری, 2025

چین سے شروع ہونے والا نیا وائرس HMP کتنا خطرناک ہے؟

7 جنوری, 2025

والدین کا ویپنگ کرنا بچوں کے لیے خطرناک قرار

2 اپریل, 2024

ہیٹ اسٹروک ہوجانے کی صورت میں کیا ہنگامی اقدامات اپنائیں؟

1 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں