Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وٹفورڈ کمیونٹی رہنماؤں کی برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سے ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وٹفورڈ کمیونٹی رہنماؤں کی برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سے ملاقات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

وٹفورڈ: اوور سیز کمیونٹی کے مسائل حل کرنا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ حکومت پاکستان اس حوالے سے بھرپور کوششیں کر رہی ہے ۔ اوور سیز پاکستانی اور کشمیری ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نےوٹفورڈ کمیونٹی رہنماکونسلر سردار شفیق خان کی سربراہی میں سعد نعیم ایڈووکیٹ، لائق خان سے ملاقات کے موقع پر گفتگو میں کیا۔ ہائی کمشنرپاکستان نے وفد کی جانب سے پیش کئے گئے سٹیزن ایڈوائز بیورو، امیگریشن، قونصل خدمات، نیکوپ ، ویزے، پاسپورٹ، تصدیق، و کالت نامے کی پراسیسنگ میں مشکلات جیسے مسائل کو توجہ سے سنا۔

اس موقع پر کونسلر سردار شفیق خان نے پاکستان کے ہائی کمشنر سے آزاد کشمیر میں میرپور ، ڈڈیال ، پاکستان، چکسواری، منگلا ڈیم، اکال گڑھ، اسلام گڑھ ، رٹہ کے شہری علاقوں کو ریلوے لائن کے ساتھ منسلک ، ان علاقوں میں میٹر و ٹیوب لائن بچھانے پر گفتگو کی ۔ کونسلر سردار شفیق نے تحصیل نکیال اور ضلع کوٹلی میں ساردہ تا ٹینڈہ کلاھ پر چیئر لفٹ لگانے کا بھی کہا تاکہ سیاحت کو فروغ حاصل ہو سکے ۔

کونسلر سردار شفیق نے میرپور ائر پورٹ ، ضلع کوٹلی میں تحصیل نکیال، ھولاڑ سہنسہ ، حل کلاں، ڈیزل کیرج اور آزاد کشمیر میں جدید موٹر وے کی تعمیر کی ضرورت سے بھی آگاہ کیا تاکہ برطانیہ میں مقیم نوجوان نسل اپنی قومی تہذیب و ثقافت سے آشنا ہو سکے۔

کونسلر سردار شفیق خان نے کہا کہ پاکستان ہمارا بڑا بھائی ہے، اوور سیز پاکستانی اور کشمیری حکومت پاکستان اور افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وٹفورڈ کمیونٹی رہنماؤں نے اندرون ملک اور بیرون ملک مسائل کے حل کے لیے تجاویز پیش کیں ،تجاویز سے پاکستان کےہائی کمشنر نے اتفاق کیا اور ملکی ریونیو میں اضافے کے ساتھ عوام کو روزگار ملے گا۔

ملاقات میں کونسلر سردار شفیق خان نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پٹیشن دی ،ڈاکٹر محمد فیصل نے یقین دہانی کرائی کہ وہ ان معاملات کو حکومت پاکستان تک ضرور پہنچائیں گے۔ ملاقات کرنے پروفد نے ہائی کمشنر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ن لیگ ہالینڈ کا چوہدری پرویز علی کی صدارت میں اجلاس

4 اپریل, 2024

محمد رضوان کی آسٹریلیا کی مسجد میں دعوتِ تبلیغ

24 دسمبر, 2023

ملازم پر تشدد: برٹش ایشین ٹرسٹ نے راحت فتح سے اعزازی عہدہ واپس لے لیا

30 جنوری, 2024

اولڈہم کونسل منصوبوں کیلئے حکومتی فنڈنگ پر کونسلر عروج شاہ کا خیر مقدم

24 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں