Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک سے ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک سے ملاقات

سلیمان شہباز
سلیمان شہباز
7 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک سے ملاقات، ایس ایس پی ٹریفک کی صحافیوں کو جلد اور آسانی کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کی یقین دہانی اور پیجا سے جعلی صحافیوں کی نشاندہی کرنے کی درخواست کی۔

تفصیلات کے مطابق پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی چیئرمین ناصر خان خٹک کی قیادت میں ایس ایس پی محمد سرفراز ورک سے ملاقات کی۔ چیئرمین ناصر خان خٹک نے ملاقات میں ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کو ایس ایس پی ٹریفک کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔

صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء میں آسانی اور فوری دینے کی درخواست کی اور کہا کہ کسی بھی صحافی یا میڈیا ورکرز کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرتے وقت اس کے ادارے کے لیٹر کی تصدیق کے بعد ہی ڈرائیونگ لائسنس جاری کیا جائے بہت سے لوگ صحافت کے چکر میں لوگوں کے لائسنس بنوا لیتے ہیں جن کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا جو صحافت کا نام استعمال کرکے ڈرائیونگ لائسنس بنوا لیتے ہیں۔

ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک نے کہا کہ ایسے جو بھی افراد جو صحافت کے نام سے اپنا تعارف کروا کر ڈرائیونگ لائسنس لینے آتے ہیں آپ ایسے لوگوں کی نشاندہی کریں جو اصل صحافی یا میڈیا ورکرز ہیں ان کے لیے ہم آسانیاں پیدا کر رہے ہیں اور کوشش ہوتی ہے جو ڈرائیونگ کے قانون کے مطابق پورا اترتا ہے ان کو فوری ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں، آپ کی ایسوسی ایشن اور صحافیوں سے تعاون جاری رہے گا۔

ملاقات میں پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن چیئرمین ناصر خان خٹک، سینئر نائب صدر روبینہ شاہین، فنانس سیکرٹری سلمی ملک، جوائنٹ سیکرٹری ناصر سلیم، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری راجہ رخسار اور دیگر شامل تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: فٹ بال کلبز کا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری محمد طارق کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

13 اکتوبر, 2025

نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے عوام کے لیے بڑی خبر آگئی

14 فروری, 2024

ضلع جہلم میں مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، عوام شدید مشکلات کا شکار

5 ستمبر, 2025

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا اردل روم، متعدد پولیس افسران و اہلکاروں کو سزائیں

27 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں