Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ڈومیلی میں انسانیت سوز واقعہ، بااثر افراد نے نعت خواں کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، 3 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ڈومیلی میں انسانیت سوز واقعہ، بااثر افراد نے نعت خواں کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، 3 ملزمان گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
9 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے علاقے بوکن میں بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا کر نعت خوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے تھانہ ڈومیلی کے علاقے بوکن میں دینہ کے رہائشی نعت خواں رمیض احمد کو مبینہ طور پر تشدد اور تذلیل کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں متعدد افراد نے قانون ہاتھ میں لیتے ہوئے اپنی عدالت لگا کر متاثرہ شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

جہلم اپڈیٹس کو موصول ہونے ویڈیو میں مبینہ طور پر متاثرہ شخص کو برہنہ کرکے اس کا منہ کالا کرنے اور تذلیل کرنے کے مناظر دکھائی دیتے ہیں۔ واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو کارروائی کی ہدایت کی۔

پولیس کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ایک خاتون سے مبینہ تعلقات کے الزام میں نعت خواں کے خلاف انتہائی اقدام اٹھاتے ہوئے اسے تشدد اور تذلیل کا نشانہ بنایا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کے مدعی کی درخواست موصول ہو چکی ہے اور اس کی روشنی میں جلد مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے اور کسی شہری کو تشدد یا تذلیل کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
65%
3 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
41 °C
اتوار
40 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: الرہبر الامہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام ڈومیلی میں فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ
9 ستمبر, 2026
جہلم کے پرائیویٹ اسپتال میں نوجوان امتیاز احمد کی ہلاکت، محکمہ صحت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
9 ستمبر, 2026
پاک فوج میں بھرتی کے آن لائن رجسٹریشن سسٹم میں مبینہ تکنیکی خرابی، امیدوار مشکلات کا شکار، آئی ٹی حکام سے فوری اصلاح کا مطالبہ
9 ستمبر, 2026
جہلم: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
8 ستمبر, 2026
ڈی سی جہلم کی جانب سے بہترین کارکردگی دکھانے والے ریسکیورز میں اعزازی سرٹیفکیٹس تقسیم
8 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا سپیشل سرچ آپریشن، 455 افراد اور 197 گھروں کی چیکنگ

31 مارچ, 2026

سرکاری حج پیکیج : رواں سال جانے والے عازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

23 جنوری, 2025

پنجاب میں سی سی ڈی کا کریک ڈاؤن، گینگسٹرز پناہ کی تلاش میں دربدر، کئی جرائم چھوڑنے پر مجبور

7 جولائی, 2025

ماہ مبارک میں تزکیہ نفس کیساتھ مستحقین کی داد رسی کرنا مستحب عمل ہے، پیر سید ریاض حسین شاہ

7 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں