Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں گھومنے والے خونخوار، آوارہ اور خارش زدہ کتوں نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں گھومنے والے خونخوار، آوارہ اور خارش زدہ کتوں نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی ہیڈ کوارٹر سمیت ضلع بھر میں گھومنے والے خونخوار ، آوارہ اور خارش زدہ کتوں نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا۔

شہر کے چوک چوراہوں ، گلی محلوں اور پبلک مقامات پر خونخوار کتوں کے غول کے غول نظر آتے ہیں ، جس کی وجہ سے شہریوں کا گھروں سے نکلنا دوبھر ہو چکاہے ، بالخصوص طلباء و طالبات کو سکولز ، کالجز جانے اور نمازیوں کو مساجد میں جاتے وقت شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

جہلم شہر کے مختلف علاقوں میں گھومنے والے آورہ کتے متعددی امراض پھیلانے کا باعث بن رہے ہیں میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ اس صورتحال کا نوٹس لینے سے گریزاں ہے۔

اس حوالے سے شہری سماجی، رفاعی ، فلاحی اور مذہبی تنظیموں کے عمائدین کا کہنا ہے کہ گزشہ کئی ماہ سے شہر سمیت ضلع بھر میں ڈاگ کلنگ مہم نہیں چلائی گئی جس کے باعث آوارہ کتوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے ، آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی ذمہ داری محکمہ صحت اورمیونسپل کمیٹی کے عملے پر عائد ہوتی ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ اداروں کو ڈاگ کلنگ مہم چلانے کے احکامات جاری کئے جائیں تاکہ شہریوں میں پائے جانے والے خوف کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

‘اب گاؤں چمکیں گے’ پروگرام کے تحت ماحول میں تبدیلی آ رہی ہے ، سمیع اللہ فاروق

11 دسمبر, 2023

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، ڈائریکٹر امیگریشن نے اہم بیان جاری کردیا

24 دسمبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا مریم نواز ہیلتھ کلینک جلو چک کا اچانک دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

13 دسمبر, 2025

میٹرک کے طلبا کیلیے بڑی خبر، مضامین تبدیل

20 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں