Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: معروف استاد نصیر احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: معروف استاد نصیر احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

عامر کیانی
عامر کیانی
27 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محلہ اسلام پورہ کی معروف اور ہر دلعزیز شخصیت ریٹائرڈ سکول ٹیچر ماسٹر نصیر احمد کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا، ان کے انتقال کی خبر سنتے ہی علاقے میں غم کی فضا چھا گئی اور ہر آنکھ اشکبار نظر آئی۔

ماسٹر نصیر احمد نمازِ فجر کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر شہر بھر میں تیزی سے پھیل گئی اور ہر طبقہ فکر کے افراد نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ معروف دینی شخصیت حافظ خادم حسین نے اسلام پورہ کے گراؤنڈ میں پڑھائی، جس میں عزیز و اقارب، دوست احباب، شاگردوں اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مرحوم ماسٹر نصیر احمد اپنی نیک سیرت، خوش اخلاقی اور ملنساری کے باعث ہر دل میں بسے ہوئے تھے۔ وہ ایک مثالی استاد تھے جنہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ تعلیم و تربیت کے لیے وقف کر رکھا تھا اور بے شمار طلبہ کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کیا۔

شرکاء نے ان کی دینی و سماجی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ماسٹر نصیر احمد نہ صرف ایک بہترین استاد بلکہ اعلیٰ کردار کے حامل انسان تھے، جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ آخر میں مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا مانگی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
light rain
38° _ 38°
42%
2 km/h
پیر
38 °C
منگل
36 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ذاتی دشمنی پر شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

2 جنوری, 2025

سوہاوہ، ڈومیلی، بڑاگواہ اور گردونواح میں عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

18 ستمبر, 2024

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کا ریسکیو 1122 اسٹیشن پنڈدادنخان کا دورہ، فلڈ تیاریوں کا جائزہ لیا

9 جولائی, 2025

پنجاب میں سی سی ڈی کا کریک ڈاؤن، گینگسٹرز پناہ کی تلاش میں دربدر، کئی جرائم چھوڑنے پر مجبور

7 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں