Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چینی کی قیمت میں اضافہ، سرکاری نرخ پر کہیں دستیاب نہیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چینی کی قیمت میں اضافہ، سرکاری نرخ پر کہیں دستیاب نہیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں رمضان المبارک سے قبل ہی منافع خوروں نے تیاریاں کرلیں، چینی کی قیمت میں گنے کی کرشنگ سیزن کے باوجود اضافہ ہوگیا، ایک ماہ میں اب تک چینی کی فی کلو قیمت 20 روپے تک بڑھ چکی ہے۔

ضلع جہلم میں چینی وافر مقدار میں موجود ہے مگر اس کے نرخ اوپر جارہے ہیں، چینی کی 50 کلو بوری کے نرخ ایک ماہ میں 6500 روپے سے بڑھتے بڑھتے 7400 روپے تک پہنچ گئے، فی کلو چینی کے نرخ 20 روپے اضافے سے 150 روپے تک پہنچ گئے۔

تاجر قیمتوں میں اضافے کا ملبہ گنے کی کم پیداوار اور چینی ایکسپورٹ ہونے پر ڈال رہے ہیں۔

رمضان سے قبل چینی کے نرخوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں، حکومت سے چینی مہنگی ہونے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
overcast clouds
30° _ 30°
71%
4 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ورلڈ فیملی ڈے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، خاندان کے معاشرتی کردار کو اجاگر کیا گیا

15 مئی, 2025

اقوام متحدہ کے پاکستان میں تعینات ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی بلال اظہر کیانی کی ملاقات

3 جولائی, 2024

حکومت کا ضلع جہلم میں رمضان سہولت سٹالز قائم کرنے کا فیصلہ

23 فروری, 2025

پیرا فورس کے نام پر نوسربازی، جہلم میں جعلی اہلکار دکانداروں سے جرمانوں کے نام پر رقم بٹورنے لگے

5 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں