Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوئی گیس، بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، غریب عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوئی گیس، بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، غریب عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سوئی گیس، بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں بے تحاشہ ظالمانہ اضافہ، بے رحم حکمرانوں نے غریب عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا۔

حکمرانوں اور صاحب اختیار اپنے کاروباری نفع میں حکومتی ادارے خسارے میں، عوام کی بڑی تعداد ارباب اختیار کو کوسنے لگی ۔ وطن عزیز میں مہنگائی خوفناک صورتحال اختیار کرتی جارہی ہے ،پٹرول بجلی اور سوئی گیس کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ کرنے والے حکمرانوں نے زمینی حقائق کو بالکل پس پشت ڈال دیا ہے۔

وسائل سے مالا مال سرکاری ادارے کرپشن اور کرپٹ افسران و اہلکاروں کی وجہ سے تیزی کے ساتھ خسارے میں جا رہے ہیں نا اہل سرکاری افسران و اہلکار اپنے افسران کو باقاعدہ حصہ بقدر جثہ پہنچاتے ہیں جس کیوجہ سے سرکاری ادارے تیزی کے ساتھ تنزلی کی طرف گامزن ہیں ۔ حکمران سرکاری اداروں کا مالی خسارہ پورا کرنے کے لئے عوام پر بوجھ ڈال دیتے ہیں، اس وقت کوئی ایسا سرکاری ادارہ نہیں جہاں کرپشن کا بول بالا نہ ہو۔

سرکاری افسران بھاری معاوضہ ادا کرکے پرکشش سیٹوں پر تعیناتیاں کرواتے ہیں ، اس طرح عوام کی جیبوں کا صفایا کرکے اپنے افسران کی خوشنودی حاصل کرتے ہیں ، ایسے بھی افسران ہیں جنہوں نے اپنے پرائیویٹ کارندے مک مکا کے لئے رکھے ہوئے ہیں جو بڑے ہوٹلوں پر بیٹھ کر معاملات کرتے ہیں اور ماہانہ لاکھوں کروڑوں وصول کررہے ہیں ۔

شہریوں نے چیف جسٹس آف پاکستان ، چیف آف آرمی سٹاف سے مطالبہ کیاہے کہ خفیہ اداروں کو اس حوالے سے متحرک کیا جائے اگر فوری نوٹس نہ لیا گیا تو اگلے چند سالوں میں سرکاری اداروں کا نام و نشان ختم ہو جائیگا اور غریب غربت کیوجہ سے زمین میں دھنس جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
clear sky
39° _ 39°
32%
3 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مسلم لیگ (ن) کے 15 امیدوار میدان میں آ گئے، ٹکٹوں کیلئے انٹرویو مکمل

1 دسمبر, 2023

جہلم میں ادبی سرگرمیاں بحال، 26 مئی کو تقریب رونمائی منعقد ہو گی

18 مئی, 2024

امریکی صدر کے سعودی ولی عہد کے متعلق نازیبا الفاظ افسوسناک اور قابل مذمت ہیں، مرکزی علماء کونسل جہلم

29 مارچ, 2026

جہلم: شناخت اور شناختی کارڈ تبدیل کر کے روپوش ہونے والا قتل کا ملزم چار سال بعد گرفتار

14 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں