Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ریسکیو 1122 جہلم کی ماہ جولائی کی کارکردگی رپورٹ جاری، 4517 افراد کو ریسکیو کیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ریسکیو 1122 جہلم کی ماہ جولائی کی کارکردگی رپورٹ جاری، 4517 افراد کو ریسکیو کیا گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم:‌ریسکیو 1122 جہلم نے جولائی 2025 کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 4517 افراد کو ریسکیو کیا، جن میں سے 1617 مریضوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

یہ تفصیلات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کی صدارت میں منعقدہ ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس میں پیش کی گئیں۔ ماہ جولائی میں ریسکیو 1122 ہیلپ لائن پر 12866 کالز موصول ہوئیں، جن میں سے 2746 ایمرجنسی نوعیت کی تھیں۔

ایمرجنسیز کی تفصیل کچھ یوں ہے:

  • روڈ ٹریفک حادثات: 310
  • میڈیکل ایمرجنسیز: 1886
  • آگ لگنے کے واقعات: 13
  • جرائم سے متعلقہ ایمرجنسیز: 32
  • ڈوبنے کے واقعات: 07
  • عمارت گرنے کے واقعات: 02
  • متفرق ایمرجنسیز: 496

ان ایمرجنسیز کے دوران بدقسمتی سے 93 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن میں زیادہ تر اموات میڈیکل ایمرجنسیز کے باعث ہوئیں۔

ریسکیو 1122 جہلم نے اپنی بہتر اور بروقت سروس کی روایت برقرار رکھتے ہوئے اوسط رسپانس ٹائم 8 اعشاریہ 6 منٹ ریکارڈ کیا جو کہ ادارے کی مستعدی اور عوامی خدمت کے جذبے کا مظہر ہے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ کمیونٹی سیفٹی پروگرام کے تحت مختلف اسکولز، کالجز اور اداروں میں فرسٹ ایڈ اور فائر سیفٹی کی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کے علاوہ، یونین کونسل کی سطح پر کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں کی تشکیل کا عمل جاری ہے اور سکاؤٹس کو CADRE ٹریننگ بھی فراہم کی جا رہی ہے۔

علاوہ ازیں، پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے ضلع جہلم سے 75 مریضوں کو بہتر علاج کے لیے راولپنڈی، اسلام آباد اور سرگودھا کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد نے تمام ریسکیو اہلکاروں کو سراہتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر فوری رابطہ کریں اور افواہوں یا غیرضروری کالز سے گریز کریں تاکہ بروقت مدد یقینی بنائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: پہلوان محمد احسان شیر کیانی کی جانب سے جشنِ بڑاگواہ میلہ کی کامیابی پر ’عید ملن پارٹی‘ کا انعقاد

30 مارچ, 2026

جہلم میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو قتل کرنے والےمجرم کو موت کی سزا سنا دی گئی

8 دسمبر, 2024

برطانوی یوٹیوبرلارڈ مائلزکو اپنے گمشدہ ائیرپوڈز جہلم سے مل گئے، پاکستان آنے کا اعلان

4 جون, 2025

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اشیائے خورنوش کی قیمتوں میں کمی واقع نہ ہو سکی

18 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں