Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پھلوں پر اڑنے والی مکھیاں دماغ کی رسولیوں کو روکنے میں مدد دے سکتی ہیں، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پھلوں پر اڑنے والی مکھیاں دماغ کی رسولیوں کو روکنے میں مدد دے سکتی ہیں، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پلائی ماؤتھ: سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ پھلوں پر اڑنے والی مکھیاں دماغ کی رسولیوں کو بڑھنے میں روکنے میں مدد دے سکتی ہیں۔

برطانیہ کی یونیورسٹی آف پلائی ماؤتھ میں قائم برین ٹیومر ریسرچ سینٹر آف ایکسیلنس کے ماہرین نے ڈروسوفِلا نامی مکھی کو استعمال کرتے ہوئے رسولی کے بڑھنے کے پہلے مرحلے کے دوران خلیوں کا معائنہ کیا۔

یہ تحقیق گلائیوبلاسٹوما جیسی انتہائی قسم کی رسولیوں سمیت گلائیوما رسولیوں کو مزید سمجھنے میں مدد دے گی۔

گلائیوبلاسٹوما رسولیاں انتہائی تیزی سے بڑھتی ہیں اور صحت مند بافتوں کو نقصان پہنچاتی ہیں اور ان مریضوں کے زندہ بچنے کی شرح نہایت کم ہوتی ہے۔

اس کی علامات میں سردرد کا بدتر ہونا، متلی اور قے کے ساتھ دھندلا دِکھائی دینا اور دورے پڑنا شامل ہیں۔

ای ایم بی او رپورٹس میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کی سربراہ ڈاکٹر کلوڈیا بیروس کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم نے ایسے عمل دریافت کیے ہیں جو رسولیوں کے بننے اور بڑھنے میں مدد فراہم کرنے میں اہم ہو سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈروسوفلا مکھی کو بطور ماڈل استعمال کر کے محققین نے دماغ کے اندر بننے والی رسولیوں کے ابتدائی مرحلے میں خلیوں کی شناخت اور ان کا معانہ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ صحت مند خلیوں کے مقابلے میں ان خلیوں کے استحالہ اور پروٹین کے توازن میں بہت زیادہ فرق ہوتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
38%
2 km/h
بدھ
30 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کیا چائے زندگی طویل کرسکتی ہے؟

23 مارچ, 2024

فٹبال کو سر سے مارنا دماغ کو نقصان پہنچا سکتا ہے

3 دسمبر, 2024

کافی کا زیادہ استعمال علمی صلاحیتوں میں زوال کا سبب

10 اگست, 2024

بریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیت

16 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں