Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سمیت ملک بھر میں بجلی بلوں کی ترسیل کا نیا نظام، پاکستان پوسٹ کو ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سمیت ملک بھر میں بجلی بلوں کی ترسیل کا نیا نظام، پاکستان پوسٹ کو ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت ملک بھر میں تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے بل اب پاکستان پوسٹ کے ذریعے تقسیم کیے جائیں گے۔

انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت نے بلوں کی بروقت ترسیل، شفافیت اور اخراجات میں کمی کے لیے یہ بڑا اصلاحاتی اقدام اٹھایا ہے۔

ابتدائی طور پر اس نظام کا آغاز آزمائشی بنیادوں پر کیا جا رہا ہے، جہاں ہر ڈسکوز کے ایک سب ڈویژن میں پاکستان پوسٹ کا عملہ بجلی کے بل تقسیم کرے گا۔ پائلٹ پراجیکٹ کی کامیابی کی صورت میں اس نظام کو مرحلہ وار پورے ملک میں نافذ کیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ چھ ماہ کے اندر پورے ملک میں بجلی کے بلوں کی مکمل تقسیم کا نظام پاکستان پوسٹ کے حوالے کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق آخری مرحلے میں بجلی کے بلوں کی چھپائی کی ذمہ داری بھی پاکستان پوسٹ انجام دے گی۔

اس سلسلے میں تمام ریجنل پوسٹ ماسٹر جنرلز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ پاکستان پوسٹ کا عملہ پیشگی تیاری مکمل کر سکے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں کے الیکٹرک کے ساتھ بھی اس حوالے سے بات چیت جاری ہے تاکہ وہاں کے صارفین کو بھی اسی نظام کے تحت سہولت میسر آ سکے۔

یہ نیا اقدام بلوں کی بروقت ترسیل، شفاف نظام اور لاگت میں کمی کے لیے حکومت کی اہم اصلاحاتی پالیسی کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے تین ہفتوں سے رجسٹریوں کا کام ٹھپ

3 فروری, 2024

سوہاوہ: بھارت نے کوئی ایڈونچر کیا تو پاکستان بھرپور جواب دے گا، بلال اظہر کیانی

26 اپریل, 2025

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، اقدامِ قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار

21 جون, 2025

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ، گھریلو سلینڈر مزید مہنگا ہوگیا

1 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں