Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انسٹاگرام پر براہ راست مسیجنگ کے لیے نئے فیچر متعارف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انسٹاگرام پر براہ راست مسیجنگ کے لیے نئے فیچر متعارف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایم) کے لیے نئے فیچرز متعارف کرادیے۔

پیر کے روز کمپنی کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صارفین اب چیٹس کا اپنی مرضی کے مطابق نام رکھ سکیں گے اور اسنیپ چیٹ کی طرح اپنی موجودہ لوکیشن بھی شیئر کر سکیں گے۔

انسٹاگرام نے ایک بلاگ پوسٹ میں اپنے نئے فیچرز کے متعلق تفصیل سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ صارفین ڈی ایم میں اپنی چیٹس کے مرضی کے مطابق نام رکھ سکیں گے۔ یہ فیچر چیٹ میں پروفائل پر ٹیپ کرنے کے بعد ’نِک نیمز‘ کے طور پر ظاہر ہوگا۔

اس ہی فیچر میں یہ آپشن بھی دیا گیا ہے کہ چیٹ کے نام کو ایڈٹ کرنے کا اختیار کس کے پاس ہوگا۔ ان آپشنز میں تین سیٹنگز ہو سکیں گی: 1) چیٹ میں موجود ہر شخص، 2) وہ لوگ جن کو آپ فالو کرتے ہیں اور 3)صرف آپ۔

یہ فیچر صرف ڈی ایم میں ظاہر ہوگا اور پلیٹ فارم پر کسی اور جگہ یوزر نیم کو متاثر نہیں کرے گا۔

انسٹاگرام پر متعارف کرایا جانے والا ایک اور فیچر لوکیشن شیئرنگ کا ہے جس کے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ اسنیپ چیٹ کے اسنیپ میپ کی طرح کام کرے گا۔

میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کے مطابق یہ فیچر صارفین کو اپنی موجودہ لوکیشن شیئر کرنے کی سہولت دے گا لیکن شیئر کردہ اس لوکیشن کی میعاد ایک گھنٹے تک ہوگی جس کے بعد لوکیشن ایکسپائر ہوجائے گی۔

اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین خود کو ہجوم والے مقامات میں اپنی عین لوکیشن کو شیئر کر سکیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
13°C
Jhelum
overcast clouds
13° _ 13°
36%
2 m/s
منگل
26 °C
بدھ
28 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
28 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں للِہ سرائے مارٹن روڈ پر مسافر وین گہری کھائی میں جا گری، 8 خواتین سمیت 12 افراد زخمی
15 نومبر, 2026
سوہاوہ: عوام کے انفرادی اور اجتماعی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رہے گا، بلال اظہر کیانی
15 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا رات گئے اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا
15 نومبر, 2026
جہلم: ایل پی جی گیس کی قیمتیں بے قابو، سرکاری نرخ 3296 روپے جبکہ گھریلو سلنڈر6700 روپے تک فروخت ہونے لگا
15 نومبر, 2026
پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ کے لیے اسپیکر ملک احمد خان کا چانس ہے، فواد چوہدری
15 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اینڈرائیڈ فون پر زلزلے کے الرٹ سسٹم کو کیسے فعال کریں؟

30 ستمبر, 2023

واٹس ایپ چینلز میں فارورڈ میسیجز شیئر کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان

11 دسمبر, 2023

واٹس ایپ پر اسٹیٹس اپڈیٹ نوٹیفکیشن بھیجنے کی آزمائش

16 نومبر, 2024

دو طالب علموں کا یونیورسٹی پروجیکٹ جو ’یاہو‘ کو لے ڈوبا

16 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں