Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان کا نوجوان جھنگ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان کا نوجوان جھنگ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان کےنواحی علاقے کا رہائشی نوجوان جھنگ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جھنگ میں پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے گاؤں پنڈی سید پور کا رہائشی نوجوان حافظ حماد الحس جاں بحق ہو گیا۔

جاں بحق ہونے والا نوجوان باقر قادری بھٹی اتراء کا بڑا بیٹا تھا اور جھنگ میں درسِ قرآن کے طالب علم تھے جہاں وہ قرآن مجید کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ سڑک پر جا رہے تھے کہ اچانک ایک مسافر بس سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

مرحوم کی میت آبائی گاؤں پنڈی سید پور منتقل کر دی گئی جہاں ان کی نماز جنازہ گزشتہ رات نماز عشاء کے بعد مشرقی قبرستان میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں علاقے کے مکینوں، عزیز و اقارب اور دیگر افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مرحوم کے انتقال پر اہل علاقہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان کی ترقی، آئین کی سربلندی اور عوامی فلاح کیلئے وکلاء کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، بلال اظہر کیانی

23 اپریل, 2025

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک منتقل کیے جائیں، چوہدری عابد محمود

3 جولائی, 2026

پنجاب کو صاف ستھرا بنانا وزیراعلی پنجاب کا عزم ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

7 فروری, 2025

پنڈدادنخان میں شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد

5 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں