Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ہوٹل مالکان کی من مانیاں عروج پر، روٹی اور پانی سرکاری نرخ سے کئی گنا مہنگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ہوٹل مالکان کی من مانیاں عروج پر، روٹی اور پانی سرکاری نرخ سے کئی گنا مہنگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شہر بھر میں ہوٹل مالکان نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ہے جبکہ انتظامیہ شہریوں کے مسائل سے مکمل لاتعلق دکھائی دے رہی ہے۔ ہوٹل مالکان سرکاری نرخنامے کو نظر انداز کرتے ہوئے من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور جی ٹی روڈ پر قائم متعدد ہوٹلز پر روٹی اور پانی کے سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی معمول بن چکی ہے۔ حکومت کی جانب سے فی روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیڑھ لیٹر منرل واٹر کی بوتل پر درج قیمت سے زیادہ سے زیادہ دس روپے اضافی وصول کرنے کی اجازت ہے۔ اس کے باوجود ہوٹل مالکان روٹی 25 روپے میں اور پچاس روپے والی پانی کی بوتل 150 روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سب کچھ جانتے ہوئے بھی ہوٹل مالکان کے خلاف کارروائی سے گریز کر رہے ہیں اور محض رسمی کارروائیوں کے ذریعے اپنی ذمہ داری نبھانے کا تاثر دے رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے شہر میں جنگل کا قانون نافذ ہے، جہاں کوئی پوچھنے والا نہیں۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری نوٹس لیتے ہوئے ان منافع خور ہوٹل مالکان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں تاکہ عام آدمی کو ریلیف مل سکے اور اس بے لگام لوٹ مار کا خاتمہ ممکن ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
56%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہیکرز کی جانب سے مختلف براوزر ایکسٹینشنز پر سائبر حملوں کا انکشاف

18 فروری, 2025

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں اسپیشل سرچ آپریشنز، سینکڑوں افراد اور گھروں کی چیکنگ

21 اپریل, 2026

پی ٹی آئی کا احتجاج؛ جہلم سے ڈی پی او سمیت سینکڑوں پولیس جوان اٹک روانہ

14 اکتوبر, 2024

پنجاب بھر کی طرح گرینڈ ٹیچرز الائنس کا جہلم کے تمام سکولوں میں تعلیمی بائیکاٹ کا اعلان

29 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں