Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: دینہ میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ، سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری مجرم ہلاک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: دینہ میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ، سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری مجرم ہلاک

عامر کیانی
عامر کیانی
6 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ/ جہلم: دینہ میں سی سی ڈی اور خطرناک اشتہاریوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں خطرناک اشتہاری ملزم مارا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے علاقے تین پورہ کے قریب کاؤنٹر کرائم ڈپارٹمنٹ اور خطرناک اشتہاری ملزمان کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں سنگین جرائم میں ملوث مرکزی ملزم امیر عرف میرو ہلاک ہوگیا۔

ترجمان سی سی ڈی جہلم کے مطابق تھانہ دینہ حدود میں مخبر کی اطلاع پر سی سی ڈی ٹیم نے چھاپہ مار کارروائی کی تو خطرناک اشتہاری مجرمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے دوران ایک گولی پولیس کانسٹیبل کے بلٹ پروف ہیلمٹ پر لگی، تاہم خوش قسمتی سے کانسٹیبل محفوظ رہا۔

@jhelumupdates جہلم کی تحصیل دینہ میں بڑا مقابلہ #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #breakingnews #jhelum #dina #foryoupagе #viralvideos ♬ original sound – Jhelum Updates

ترجمان کا کہنا ہےکہ اشتہاری مجرمان فائرنگ کے بعد تین پورہ روڈ کی جانب فرار ہوئے جن کا سی سی ڈی ٹیم نے فوری تعاقب کیا۔ جوابی کارروائی کے دوران ایک اشتہاری مجرم امیر عرف میرو ولد ثمر گل سکنہ پنڈ گوندل ٹیکسلا اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی مجرم کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ترجمان سی سی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والا اشتہاری مجرم اغواء، اقدام قتل، ڈکیتی، پولیس پر مزاحمت اور دیگر سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا۔ اس کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ ہلاک مجرم امیر عرف میرو 4 جولائی کو سی سی ڈی راولپنڈی کی حراست سے فرار ہوا تھا۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد فرار ہونے والے دیگر مجرمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: سابق ناظم یوسی ڈومیلی مشتاق احمدکھوکھرکے ڈیرےپرافطار و ڈنر پارٹی کااہتمام

30 مارچ, 2025

پنجاب بھر کے پریشان حال ہزاروں اساتذہ کیلئے اچھی خبر

5 اپریل, 2025

سال 2024 سب سے پہلے کدھر اور آخر میں کہاں شروع ہوگا؟

27 دسمبر, 2023

جہلم میں نجی کالج کے باہر احتجاج کرنے والے گرفتار طلباء رہا، مقدمہ خارج

17 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں