Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جعلی و مضر صحت جوسز کی فروخت عروج پر، بچے اور بزرگ مختلف بیماریوں میں مبتلا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جعلی و مضر صحت جوسز کی فروخت عروج پر، بچے اور بزرگ مختلف بیماریوں میں مبتلا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں جعلی اور مضر صحت جوسز و مشروبات کی کھلے عام فروخت کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث بزرگوں، خواتین اور معصوم بچے گلے اور پیٹ کی مختلف موذی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مختلف برانڈز کی مشہور کمپنیوں کے ناموں سے مشابہت رکھنے والے جوسز اور مشروبات بازار میں عام دستیاب ہیں۔ دکانداروں اور ریڑھی بانوں نے ناقص، غیر معیاری اور دو نمبر جوسز دھڑلے سے فروخت کرنا شروع کر دیے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بعض معروف برانڈز کے فرنچائزرز نے اپنے گوداموں میں اصلی جوسز کے ساتھ جعلی و مضر صحت جوسز کا بھی اسٹاک کر رکھا ہے، اور انہیں سپلائی کے دوران اصلی مشروبات کے ساتھ ملا کر دکانداروں تک پہنچایا جا رہا ہے۔

یہ ناقص اور غیر معیاری مشروبات استعمال کرنے کے نتیجے میں متعدد شہریوں، خاص طور پر بچوں اور ضعیف العمر افراد میں معدے، گلے اور نظامِ ہضم کی پیچیدہ بیماریوں کی شکایات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب، اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ انسانی صحت سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، اور جعلی و مضر صحت مشروبات فروخت کرنے والے فرنچائزز اور دکانداروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔

شہریوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کو فوری طور پر پورے ضلع میں کریک ڈاؤن شروع کر کے مشروبات کی کوالٹی چیک کرنی چاہیے تاکہ عوام کو صحت مند اور محفوظ اشیاء مہیا کی جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کے سیاحتی شہر کھیوڑہ میں آوارہ کتوں کی یلغار، متعدد شہری زخمی، عوام خوف و ہراس میں مبتلا

9 اکتوبر, 2025

دریائے جہلم اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کی وارننگ جاری

26 جولائی, 2025

جہلم میں لڑائی جھگڑا کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

27 اپریل, 2026

ضلع جہلم میں موبائل ٹاورز کی بار بار بندش سے شہری پریشان، مواصلاتی نظام متاثر ہونے لگا

5 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں