Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تجاوزات مافیا مضبوط ، شہری حدود کی سڑکیں سکڑ گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تجاوزات مافیا مضبوط ، شہری حدود کی سڑکیں سکڑ گئیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میونسپل کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ تجاوزات مافیا کے سامنے بے بس۔ اقبال لائبریری روڈ، نیا بازار، مین بازار، کناری بازار، دلہن بازار، تحصیل روڈ، سول لائن روڈ، ریلوے روڈ سمیت شہری حدود کی سڑکیں بھی سکڑ گئیں، کرپٹ عناصر کے تجاوزات مافیا سے روابطہ ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں تجاوزات مافیا مضبوط اور با اثر ہو چکا ہے۔ شہر میں تجاوزات مافیا نے شہریوں کو ذہنی اذیت میں مبتلا کرکے رکھ دیا ہے۔ دکانداروں نے اپنی دکانوں کے آگے کئی کئی فٹ تک تجاوزات قائم کروا رکھی ہیں۔

دکانداروں نے اپنی دکانوں کے باہر والا حصہ کرایوں پر چڑھا رکھا ہے جس سے دکاندار اپنی دکانوں کا کرایہ بھی تجاوزات کرنے والے دکانداروں سے پورا کرلیتے ہیں اور دکانوں کے آگے نمائش کر کے سڑکوں پر قبضہ کرنے والوں نے جنگل کا قانون نافذ کررکھا ہے اور شہری اس خوفناک تجاوزات کی صورتحال سے ذہنی اذیت کا شکار ہو رہے ہیں۔

بیشتر واقعات میں شہری ٹریفک کا بہاؤ رکنے پر آپس میں لڑائی جھگڑے سے دوچار ہو جاتے ہیں۔ آپس میں لڑائیاں اور چوراہوں میں مستقل ریڑھی بانوں کے قیام سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کا شعبہ انسدادِ تجاوزات اور ٹریفک پولیس اس سلسلے میں مستقل انتظامات کرنے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ شہریوں نے ارباب اختیارسے نوٹس لینے اور تجاوزات ختم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا سول لائن روڈ پر نئے نالوں کو کنکریٹ سے کور کرنے کا حکم

19 اگست, 2025

جہلم پولیس کی کارروائی، اے سی چوری کرنے والا چور گرفتار

13 ستمبر, 2025

مہنگے چارجزکے باوجود جہلم میں ٹیلی کام کمپنیوں کی سروسز غیر معیاری، شہری پریشان

3 مارچ, 2024

جہلم: سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے فوڈ کنٹرولر کے مختلف سٹوروں کے دورے، نظام کا جائزہ لیا

1 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں