Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے فوڈ کنٹرولر کے مختلف سٹوروں کے دورے، نظام کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے فوڈ کنٹرولر کے مختلف سٹوروں کے دورے، نظام کا جائزہ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر جہلم شمس عباس نے سستے آٹے کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مختلف سٹوروں کے دورے کیے۔

دوروں کے دوران آٹے کے سٹاک، دستیابی اور مقررہ سرکاری نرخ پر فروخت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا تاکہ شہریوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے آٹا فراہم کیا جا سکے اور کسی بھی ممکنہ قلت یا بے ضابطگی کو فوری طور پر روکا جا سکے۔

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ آٹے کی سپلائی ہر صورت برقرار رکھی جائے اور تقسیم کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

انہوں نے واضح کیا کہ آٹے کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت یا بے ضابطگی برداشت نہیں کی جائے گی اور خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس عمل کی مسلسل نگرانی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو بنیادی اشیائے ضروریہ کی فراہمی میں کسی مشکل کا سامنا نہ ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
clear sky
39° _ 39°
32%
3 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ہمارے جوانوں نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا ہے، حافظ عبدالحمید عامر

16 مئی, 2025

ہنڈا 70 ڈریم خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے شاندار آفر آگئی

22 اپریل, 2024

ایم ایس سول ہسپتال جہلم معطل، عارضی ایم ایس ڈاکٹر شکیل احمد دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں

29 ستمبر, 2024

سوہاوہ میں ٹیلی نار اور جاز کی سروس میں بار بار تعطل، صارفین شدید پریشان

6 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں