Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں دودھ، دہی، پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہری پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں دودھ، دہی، پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہری پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں دودھ، دہی، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانی اضافہ کر دیا گیا، جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔

دودھ فی لیٹر سرکاری ریٹ 180 روپے کے بجائے 200 روپے جبکہ دہی 195 کے بجائے 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔ پیاز کی سرکاری قیمت 70 روپے فی کلو مقرر ہے مگر مارکیٹ میں یہ 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے جبکہ گلی محلوں کے دکاندار اسے 120 روپے کلو فروخت کر رہے ہیں۔

اسی طرح ٹماٹر 140 کے بجائے 200 روپے فی کلو، ادرک 490 کے بجائے 550 روپے فی کلو، سبز مرچ 125 کے بجائے 200 روپے فی کلو دستیاب ہیں۔ آلو 60 روپے کے بجائے 90 روپے، کریلا 170 کے بجائے 220 روپے اور پالک 50 روپے فی گڈی کے بجائے 70 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

شہریوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ سبزی وفروٹ منڈی میں قیمتیں سرکاری نرخنامے کے برعکس وصول کی جا رہی ہیں اور متعلقہ انتظامیہ غائب نظر آتی ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے فوری نوٹس لینے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مہنگائی کی صورتحال بدستور قابو سے باہر، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

30 جولائی, 2024

دینہ میں امام مساجد میں پے آرڈرز کی تقسیم کا آغاز

15 جنوری, 2026

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ترننول میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

28 جولائی, 2026

سوہاوہ میں شہریوں کو لوٹنے والا ڈاکو گرفتار، رقم اور ناجائز اسلحہ برآمد

9 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں