Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سویڈن میں نو تعینات سفیر پاکستان کا دورہ مالمو، نمائش میں شرکت، کمیونٹی سے ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سویڈن میں نو تعینات سفیر پاکستان کا دورہ مالمو، نمائش میں شرکت، کمیونٹی سے ملاقات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مالمو: سفیر پاکستان برائے سویڈن بلال حئی نے تعیناتی کے بعد مالمو شہر کا پہلا دورہ کیا جہاں انہوں نے مالمو شہرکے تاریخی چرچ میں آغا خان یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ فار دی سٹڈی آف مسلم سولائزیشنزاور آغا خان سنٹر گیلری کی جانب سے ’فٹبال اور مذہب ‘کے نام سے منعقد کردہ نمائش میں خصوصی شرکت کی۔

مذکورہ نمائش سال 2022میں لندن کے آغا خان سینٹر اور 2023میں پرتگال کے شہر لزبن میں دکھائی گئی تھی، رواں برس اس نمائش کے لئے سویڈن کے شہر مالمو کا انتخاب کیا گیا۔ نمائش میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی گرلز فٹبال لیگ کی دو خواتین کھلاڑیوں کے پورٹریٹ اورنمائش میں گلگت پاکستان کے حوالے سے خصوصی ویڈیو ڈاکومینٹری بھی دکھائی گئی۔

نمائش کے بعد پاکستان پروموشن نیٹ ورک یورپ کے مرکزی دفتر میں سفیرِ پاکستان کی کمیونٹی سے ملاقات کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں پاکستانی ڈاکٹر، انجینئر، کاروباری، سماجی، مذہبی، سیاسی، طلبہ اور آئی ٹی کے شعبے سے منسلک افراد کے نمائندگان سے ملاقات کی۔

کمیونٹی نمائندگان نے درپیش مسائل کے حوالے سے سفیر پاکستان کو آگاہی فراہم کی، کمیونٹی کی جانب سے پاکستان میں قائم سویڈش سفارت خانے کی سروس بحال کرنے ، پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے اجرا کے لئے مالمو شہر میں سہولیات فراہم کرنے کے مطالبات کئے گئے۔

سفیرِ پاکستان بلال حئی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ نا صرف سفارتخانہ پاکستان بلکہ حکومتی سطح پر کوششیں جارہی ہیں کہ جلد از جلد اسلام آبادمیں قائم سویڈش سفارت خانہ فعال ہو سکے۔ پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ مالمو میں مقیم کمیونٹی اگر طویل سفر کرکے اسٹاک ہوم نہیں آسکتی تو کوپن ہیگن میں قائم سفارتخانہ اس حوالے سے ان کا بھرپور تعاون کرسکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
broken clouds
20° _ 20°
47%
3 m/s
ہفتہ
21 °C
اتوار
27 °C
پیر
29 °C
منگل
28 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام فیز فور کے تحت ضلع جہلم کے 68 کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز تقسیم
14 نومبر, 2026
شہریوں کے مسائل کا حل اور بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
14 نومبر, 2026
جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
14 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈسٹرکٹ کونسل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
14 نومبر, 2026
للِہ تا جہلم روڈ منصوبہ پانچ سال بعد مکمل،13 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کشتی سانحہ؛ گجرات کے 2 نوجوانوں کو ہتھوڑوں سے مارا گیا

18 جنوری, 2025

بندہ مومن کا قلب کیفیات کا وہ گھر ہے جس میں محبت اور نفرت دونوں ہوتی ہیں، امیر عبدالقدیر اعوان

30 اپریل, 2024

بارسلونا میں چوہدری اسد گجر گرمالہ کی طرف سے سید جاوید حسنین شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

13 ستمبر, 2024

سعودی عرب، ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد چل بسے

29 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں