Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستانیوں کے لیے لفظ (P) کا استعمال، اسکاٹش بورڈ کا خضر علی کیخلاف تحقیقات کا آغاز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستانیوں کے لیے لفظ (P) کا استعمال، اسکاٹش بورڈ کا خضر علی کیخلاف تحقیقات کا آغاز

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

گلاسگو: اسکاٹش کرکٹ بورڈ نے اپنے ایک ممبر کی طرف سے پاکستانیوں کیلئے لفظ پی(P) کےاستعمال پر باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

خضر علی جنہوں نے مئی 2023میں ایک علاقائی نمائندے کے طور پر گورننگ باڈی کے بورڈ میں شمولیت اختیار کی تھی، ان کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے 2012 میں یہ ٹوئٹس کی تھی۔ علاوہ ازیں انہوں نے بھارتیوں کے متعلق بھی توہین آمیز زبان استعمال کی تھی۔

خضر علی نے (پی) لفظ استعمال کرنے کی وجہ بتاتے اور معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر ان کا خیال تھا کہ یہ لفظ ایسے افراد کے خلاف دوبارہ دعوے کرنے اور ان کو احساس دلانے کا طریقہ تھا کہ وہ ان کے اور ان کی کمیونٹی کے خلاف جو گندی زبان استعمال کر رہے ہیں وہ غلط ہے۔

علاوہ ازیں ان کی دیگر چند ٹوئٹس کو بھی سیاق و سباق سےالگ کرکے پیش کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ کرکٹ اسکاٹ لینڈ کےبورڈ کو گزشتہ سال اس وقت مکمل طور پر تبدیل کردیا گیا تھا جب چند پاکستانی کھلاڑیوں ماجد حق اور قاسم شیخ وغیرہ نے بورڈ پر ادارتی نسل پرستی کے الزامات لگائے تھے۔

بعد ازاں ایک آزادانہ تحقیقات میں بورڈ کو واقعی ادارہ جاتی طور پر نسل پرستانہ رویئے کا حامل پایا گیا تھا۔ جائزہ رپورٹ میں 448ایسے واقعات پر روشنی ڈالی گئی تھی جس سے ادارہ جاتی نسل پرستی ظاہر ہوتی تھی۔

کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے ایک ترجمان نے کہا کہ ہم ادارے سے نسل پرستی کی کسی بھی قسم کے مکمل طور پر خاتمے کیلئے پوری طرح پُرعزم ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برطانوی حکومت سے پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کا معاملہ اٹھایا ہے، اسحٰق ڈار

7 ستمبر, 2024

دینہ کے معروف سماجی شخصیت حاجی محمد اقبال انتقال کر گئے، نماز جنازہ 28 مئی کو ڈنمارک میں ادا کی جائے گی

27 مئی, 2025

ٹیسلا سے برطرف پاکستانی نژاد خاتون اپنے مستقبل کے لیے پر امید کیوں؟

3 مئی, 2024

متحدہ عرب امارات: پاکستانی آن لائن پاور آف اٹارنی کس طرح حاصل کرسکتے ہیں؟

16 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں