Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں شراب سپلائر اور منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں شراب و ہیروئن برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں شراب سپلائر اور منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں شراب و ہیروئن برآمد

عامر کیانی
عامر کیانی
22 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: تھانہ دینہ پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ان کی ٹیم نے دو مختلف کارروائیوں میں اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں نشہ آور مواد برآمد کیا۔

پہلی کارروائی میں پولیس نے شراب کی سپلائی میں ملوث ملزم دانیال آفتاب کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے 20 لیٹر شراب برآمد کی گئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ دینہ میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

دوسری بڑی کارروائی میں تھانہ دینہ پولیس نے منشیات فروش لطیف کو دھر لیا، جس کے قبضے سے 1 کلو 60 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ اس کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے پولیس ٹیم کو کامیاب کارروائیوں پر سراہتے ہوئے کہا کہ "منشیات فروش اور نشہ آور اشیاء فروخت کرنے والے معاشرے کے ناسور ہیں، جن کے خلاف پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ عوام کی حفاظت اور نوجوان نسل کو تباہی سے بچانے کے لیے جہلم پولیس اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔”

انہوں نے مزید کہا کہ جرائم پیشہ افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ضلع کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
66%
1 km/h
ہفتہ
33 °C
اتوار
35 °C
پیر
35 °C
منگل
31 °C
بدھ
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس نے دہشت کی علامت سمجھا جانے والا اشتہاری ملزم پکڑ لیا

18 مارچ, 2024

جہلم: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 253 افراد کے چالان، لاکھوں روپے جرمانہ

9 مارچ, 2026

جہلم: 19 کروڑ ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کے دوران پولیس مقابلہ، سہولت کار ہلاک، ڈی ایس پی اور کانسٹیبل زخمی

16 مارچ, 2026

عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

23 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں