Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آج مسلمان معاشرے میں ایک دوسرے پر سے اعتماد اُٹھ چکا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آج مسلمان معاشرے میں ایک دوسرے پر سے اعتماد اُٹھ چکا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
4 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ پوری اُمت مسلمہ ایک جسم کی مانند ہے۔ہر مسلمان دوسرے مسلمان بھائی کے لیے راحت،سکون اور آسانی کے لیے سعی کرتا ہے۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے جمعتہ المبارک کے روز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم معاشرے میں ایک دوسرے کو ایذا پہنچانے کا سبب بن رہے ہیں حالانکہ جسم کی مثال سے مراد یہ ہے کہ جسم کے کسی حصے کو بھی چوٹ لگے تو درد اور تکلیف پورا جسم محسوس کرتا ہے جبکہ ہمارے معاشرے کے حالات بالکل اس کے برعکس ہیں۔آخرت کا انحصار ہماری اسی زندگی کے اعمال پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ قرآن کریم کی کسی آیت پر عمل کر لیا جائے اور ا سکی سمجھ آجائے تو زندگی سنور جاتی ہے۔آج مسلمان معاشرے میں ایک دوسرے پر سے اعتماد اُٹھ چکا ہے۔کوئی کسی کا یقین نہیں کر رہا کہ یہ میرے ساتھ کیا کرے گا اور جہاں کوئی یقین کرلیتا ہے اس کے ساتھ دھوکہ ہو جاتا ہے۔رشتے ہونے کے باوجود رشتے سلامت نہیں رہے،خاندان ہونے کے باوجود خاندان سلامت نہیں ہیں۔ہماری گفتگو میں سچائی نہیں رہی۔

انہوں نے کہا کہ ہم دین بیان کرتے ہوئے بھی اپنی ذات،اپنے مقاصد پہلے دیکھتے ہیں۔اس بے یقینی اور بے اعتمادی کا سبب کیا ہے؟ یہی کہ ہم بھول چکے ہیں کہ ہر قول و فعل اللہ کے روبرو ہے وہ ظاہر ہو یا باطن سب کچھ اس کے روبرو ہے۔نور ایمان کی مضبوطی کی نشانی یہ ہے کہ جس بندے کا ایمان مضبوط ہو گا پھر وہ منافقت نہیں کرے گا۔اس کے ہر کام میں اللہ کی رضا مقدم ہو گی۔اللہ کریم ہمیں صحیح شعور عطا فرمائیں۔

یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے مرکز دارالعرفان منارہ میں ربیع الاول کی مناسبت سے 8 ستمبر 2024 بروز اتوار کو دن 11 بجے منعقد کیا جا رہا ہے جس میں امیر عبدالقدیر اعوان خصوصی خطاب کریں گے اور اجتماعی دعا بھی ہوگی۔ تمام عاشقان رسول ﷺ کو دعوت عام دی جاتی ہے کہ اس عظیم الشان جلسہ میں شرکت کر کے اپنے دلوں کوبرکات نبوت ﷺ سے منورہ کیجیے۔خواتین کے لیے پردے کا الگ سے انتظام کیا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
broken clouds
23° _ 23°
39%
3 m/s
بدھ
23 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں 15 سالہ لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنا کر ویڈیو وائرل کرنے والے دو ملزمان گرفتار

26 جنوری, 2025

منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید و جرمانے کی سزا

10 جولائی, 2024

سوہاوہ: پہلوان محمد احسان شیر کیانی کی جانب سے جشنِ بڑاگواہ میلہ کی کامیابی پر ’عید ملن پارٹی‘ کا انعقاد

30 مارچ, 2026

سوہاوہ میں ہوٹل کے اندر زنجیروں میں جکڑے مزدور کو پولیس نے آزاد کروا لیا، ہوٹل مالک گرفتار

19 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں